دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ حالیہ مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بھارت نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔آئی سی سی نے نئی ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کی ہے جس میں بھارت 123پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ انگلینڈ 122پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019
آسڑیلیا عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،باقی تین ٹیموں کا فیصلہ کیسے ہوگا؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں اب تک کھیلے گئے میچز میں آسٹریلیا واحد ٹیم ہے جو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے جب کہ بھارت، نیوزی لینڈ، پاکستان، انگلینڈ، بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پر تول رہی ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ 2011،عبدالرزاق نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2011ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ڈسپلن کے بڑے معاملات تھے،ٹیم کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے تھے، وہاں شعیب اختر کی گیندوں پر وکٹ کیپر کامران اکمل نے جان بوجھ کر راس ٹیلر کے کیچ گرائے اور ہم اس میچ میں جیت سے ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف اہم معرکے سے قبل کوچ کا پاکستانی کرکٹرز سے جذباتی خطاب
ہیڈنگلے(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے افغانستان کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں سے جذباتی خطاب کیا۔ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ہونے والی ٹیم میٹنگ میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں سے کہا کہ ورلڈ کپ میں ہمارے لیے ابھی بہت امکانات ہیں اس لیے آپ کو یہاں سے اپنے آپ کو مزید اعتماد کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »شاہینوں کی کل افغانستان کیخلاف معرکے کیلئے ہیڈنگلے میں مشقیں
ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف اہم میچ سے قبل ہیڈنگلے لیڈز میں ٹریننگ سیشن کیا، دونوں ٹیمیں کل ٹکرائیں گی۔ٹیم پاکستان کا ورلڈ کپ مشن بھرپور انداز میں جاری ہے، گرین شرٹس کا اگلا مقابلہ افغانستان کے خلاف ہے جو کہ ڈو اینڈ ڈائی کی حیثیت اختیار کر ...
مزید پڑھیں »افغانستان اچھی ٹیم، شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، حارث سہیل
ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے اسپنرز اچھے ہیں اس لیے افغان ٹیم آسان حریف نہیں ہے، امید ہے کہ اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ہفتے کو ہنڈنگلے اوول میں مدمقابل ہوں گی۔میچ سے قبل کرکٹر حارث سہیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی خنجراب سائیکل رئیس کا دوسرا مرحلہ واپڈا کے نجیب نے جیت لیا
ہنزہ (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ واپڈا کے نجیب اللہ نے مطلوبہ فاصلہ 1:19:37میں طے کر کے اپنے نام کرلیا۔ ایس ایس جی سی کے سائیکلسٹ رزاق نے1: 19: 46 کے وقت کے ساتھ دوسرے ، کے سائیکلسٹ ہنزلہ نے1:21:14 کے وقت کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے دوسرے مرحلے میں چوتھی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ،کالی آندھی کا بھارت نے زور توڑ ڈالا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 125 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دیا ہے تاہم ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 34.2 اوورز میں 143 رنز بناکر ڈھیر ...
مزید پڑھیں »ٹیم کو میچ جتوا کر خوشی ہوتی ہے، بابر اعظم
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بلے باز بابر اعظم راتوں رات سپر اسٹار بن گئے، بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری نے ایک رات میں سپر اسٹار بنا دیا ہے اور وہ اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں۔بھارتی میڈیا انہیں ویرات کوہلی سے ملا رہا ہےاور دنیا بھر کےاخبارات اور میڈیا میں ...
مزید پڑھیں »یقین تھا کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں، سرفراز نواز
امیدپر دنیا قائم ہے، امید سے باہر کچھ بھی نہیں، یہ امید ہی ہے کہ جو آپ کو مشکل سے مشکل کام کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ یہاں تک کہ جب ہم ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت سے ہار گئے تو بھی ہماری امید نہیں ٹوٹی۔ ہمیں اپنی صلاحیت پر یقین تھا اور ہم یقین رکھتے ...
مزید پڑھیں »