ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019

عالمی کپ،پاکستان کا آج اہم ٹکرائو نیوزی لینڈ سے، کس ٹیم کا پلڑا بھاری

برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم آج اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے گرین شرٹس کی جیت ضروری ہے اور اگر کیوی ٹیم میچ جیت گئی تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائےگی۔ورلڈکپ کپ کی تاریخ میں نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، اہم ترین میچ میں میزبان انگلینڈ کو دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کے اہم میچ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے دی۔لارڈز کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 44.4 اوورز میں 221 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔انگلش ٹیم 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شروعات سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور بین اسٹوکس کے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے ریکارڈ یافتہ بلے باز لارا کے مداحوں کیلئے بری خبر

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے مقامی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برائن لارا کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے کئی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا اسپتال ذرائع کے حوالے سے کہنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بچت سکیم یا ملازمین کیخلاف انتقامی کارروائی؟

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بچت مہم کے نام پر درجنوں ملازمین کو فارغ کرنے کا پروگرام بنا لیا ذرائع کے مطابق تقریبا سو زائد ملازمین کی فہرست تیار کرلی گئی ہےجنہیں مختلف مراحل میں فارغ کر دیا جائے گا اس میں ہیڈ آفس سمیت مختلف ریجنس میں کام کرنے والے آفیشل کوچ اور گراؤنڈ سٹاف شامل ...

مزید پڑھیں »

شیخ اقبال ڈسٹرکٹ بہاولپور اور پنجاب ایف اے سے معطلی پر بدحواسی کا شکار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی ایف اے بہالپور کی جانب سے معطلی کے بعد شیخ اقبال بدحواسی کا شکار ہیں اور پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر خان کیخلاف بے بنیاد الزامات الزام لگا کر اپنا قد اونچا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ڈی ایف اے بہاولپور کیجانب سے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن میں نمائندگی کرنے والے شیخ اقبال ...

مزید پڑھیں »

65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی تا 7 اگست عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی.مزکورہ قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن و پی ایچ ایف کے ٹورنامنٹ کے قواعد و ...

مزید پڑھیں »

دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس، ملکی و غیر ملکی ٹیمیں گلگت پہنچ گئیں

گلگت( سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس میں شرکت کے لئے پنجاب۔کے پی کے ۔سندھ۔ بلوچستان ۔اسلام آباد۔ ایس ایس جی سی ۔واپڈا ۔پاکستان آرمی اور پی او ایف واہ کی ٹیموں کے علاوہ دو غیر ملکی ٹیمیں سری لنکا اور افغانستان گلگت پہنچ گئی ہیں۔ 27جون کو گلگت سے شروع ہونے والی ٹور ڈی خنجراب ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار پنجاب کی جامع اور مضبوط سپورٹس پالیسی بنائی جارہی ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق سپورٹس کو فروغ دینے کے اہم اقدامات کئے ہیں ، تاریخ میں پہلی بار پنجاب کی سپورٹس پالیسی بنائی جارہی ہے، اس سے پہلے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، سپورٹس پالیسی کی تیاری کا ...

مزید پڑھیں »

26ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ،پنجاب کی4 ٹیموں کے لئے 14کھلاڑیوں کا انتخاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی 26ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کیلئے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں پنجاب کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ٹرائلزہوئے، ٹرائلز میں 36اضلاع کے 150سے زائد لڑکے اور لڑکیوں نے ٹرائلز میں حصہ لیا،سلیکشن کمیٹی نے پنجاب کی4 ٹیموں کے لئے 14کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا، انڈر18بوائز اور گرلز کیلئے4،4 اور انڈر15بوائز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ کا19جولائی سے طہماس خان اسٹیڈیم پشاور میں آغاز

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر، انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے 28ویں نیشنل چیلنج کپ کے حتمی شیڈول کی منظوری دے دی۔قائم مقام سیکریٹری فیڈریشن کرنل (ر) سید فراست علی شاہ کے مطابق 20روزہ ایونٹ کے جملہ مقابلے طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم ، پشاور میں ڈے اینڈ نائٹ میں روزانہ 2میچز کی بنیاد پرکھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »