روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اگست, 2019

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی پاکستان سے کسی اور ملک منتقل کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بھارتی ٹینس فیڈریشن نے یو ٹرن لیتے ہوئے ڈیوس کپ ٹائی اسلام آباد کے بجائے کسی اور ملک منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ایشیا اوشیانا گروپ ون ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلکس میں 14 اور 15 ستمبر کو ہونا ہیں، جس کے لیے ٹینس کی عالمی تنظیم آئی ...

مزید پڑھیں »

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کو فوری طور پر پاکستان بھیجنے کا فیصلہ نہ ہو سکا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ایم سی سی کرکٹ ٹیم کو فوری طور پر پاکستان بھیجنے کا فیصلہ نہ ہو سکا، ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیم پاکستان بھیجنے پر مستقبل میں دوبارہ غور کریں گے۔ایم سی سی ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا اجلاس لندن میں ہوا، ایم سی سی کی دعوت پر ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے بھی اجلاس ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو گا

گال(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل 14 اگست سے شروع ہو گا، دونوں ٹیمیں پہلا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کیلئے پر جوش دکھائی دے رہی ہیں۔ کیوی ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی سری لنکا پہنچ چکی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو گا

لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل 14اگست سے شروع ہو گا، دفاعی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، کینگروز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو 251 رنز سے شکست دی تھی۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار فتح کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

لارا کا ریکارڈ پاش پاش، کرس گیل 300 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی بن گئے

پورٹ آف سپین(سپورٹس لنک رپورٹ) کرس گیل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں میچز کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے ویسٹ انڈین کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے اتوار کو بھارت کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شرکت کے ساتھ ہی سابق ہم وطن کرکٹر برائن لارا کا زیادہ ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

ویمن کرکٹ کیلئے بڑی خبر

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شامل کر لیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن کرکٹ کو شامل کرنے کی تصدیق کی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے ہوں گے اور ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن ...

مزید پڑھیں »

سابق صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود کی گرفتاری کے پروانے پر دستخط

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین نیب نے سابق سپورٹس منسٹر رانا مشہور کی گرفتاری کے پروانے جاری کردیئے مزید گرفتاریوں کے امکانات….تفصیلات کے مطابق مشہور زمانہ پنجاب یوتھ فیسٹول کرپشن کیس میں چیئرمین نیب نے سابق سپورٹس منسٹر رانا مشہور کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے.مزکورہ وارنٹ نیب پنجاب کی سفارش پر جاری کئے گئے.اس سے قبل یوتھ فیسٹول کرپشن کیس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!