ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے ; پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں تقریب منعقد ہوگی.

ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے ; پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں تقریب منعقد ہوگی.

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)

ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان خان نے کہا ہے کہ 7مئی بروز منگل ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے کے حوالے سے پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوگی

جسکے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام ہونگے مقابلوں میں میں شاٹ پٹ لانگ جمپ ڈسکس تھرو 200/400/800/1500/100 میٹر ریس کے مقابلے ہونگے

اور اس میں 4س14سال کی عمر کے بچے حصہ لے سکتے ہیں خواہشمند 6مئی تک ریجنل سپورٹس آفس نزد ہاکی سٹیڈیم ایبٹ آباد سے رابطہ کریں

error: Content is protected !!