ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019

سب سے زیادہ کمائی کرنے والے خواتین کھلاڑیوں میں سرینا لگاتار چوتھے سال نمبر ون

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز لگاتار چوتھے سال بھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی خواتین کھلاڑیوں میں پہلے نمبر پر رہیں۔معروف امریکی جریدے فوربز نے کھیلوں کے شعبے میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ کمائی کرنے والی خواتین پلیئرز کی فہرست جاری کردی ہے۔ ان میں زیادہ تر ٹینس پلیئرز شامل ہیں۔امریکی ٹینس اسٹار ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا میں ہونے والا ایشیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ پاکستان نے جیت لیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانیوں اور ایشین کمیونٹی نے اسپین میں کرکٹ کے فروغ میں بھی نمایاں خدمات پیش کرتے ہوئے اس کھیل کو فٹ بال کے میدانوں میں پھیلایا اور مقامی لوگوں کو بتایا کہ ہم صحت مندانہ سر گرمیوں کے دلدادہ لوگ ہیں۔ اس وقت اسپین میں 33 کرکٹ کلب رجسٹرڈ ہیں جو کنگ کپ اور کاتالونیا لیگ میں ...

مزید پڑھیں »

ڈیل سٹین سے تیز اور جارح فاسٹ بائولر نہیں دیکھا، محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنے کیرئیر میں حریف سمجھے جانے والے جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کی تعریف کردی۔جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کیا جس کے بعد محمد حفیظ نےاپنے ٹوئٹر کے پیغام میں انہیں شاندار ٹیسٹ کیرئیر کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ 2003میں بھارت کے ہاتھوں شکست وقار یونس کی وجہ سے ہوئی، شعیب اختر

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے 2003کے ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار وقار یونس کی خراب کپتانی کو قرار دیا ہے۔سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر’رازوں سے انکشاف ‘کے عنوان سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہم 1999اور 2003کے میگا ایونٹس میں روایتی حریف بھارت ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کمیٹی کی سفارشات چیئرمین پی سی بی نے منظور کرلیں، کس کس کی چھٹی ہو گئی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، بولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لڈن کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی سی بی سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل نے نیا تنازع کھڑا کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا لیگ کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے فکسنگ کی پیشکش کا دعویٰ کیا ہے۔گلوبل ٹی 20 لیگ میں پاکستان کے عمر اکمل سمیت 9 کرکٹرز ایکشن میں ہیں۔فکسکنگ کی پیشکش کرنے والوں میں ایک شخص کا نام کرش بتایا جا رہا ہے جس کا ...

مزید پڑھیں »

باحجاب پاکستانی خاتون ویٹ لفٹر نے ملک کا نام روشن کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)مرد کے زیرِاقتدار معاشرے میں ایک عورت کا عالمی سطح پر خود کو منوانا کوئی آسان کام نہیں ہے اور وہ بھی وہاں جہاں جسمانی صلاحیتوں کا تعلق ہو۔پاکستانی نژاد امریکی خاتون کلثوم عبد اللہ اُن باصلاحیت خواتین میں سے ایک ہیں جنہوں نے مرد کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر خود کا نام عالمی سطح پر بلند ...

مزید پڑھیں »

24سالہ خاتون سائیکلسٹ نے تاریخ رقم کر ڈالی

برلن(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمنی کی 24 سالہ کینسر ریسرچر فیونا کولبنگر نے 4 ہزار کلو میٹر کی سائیکل ریس میں 200 مردوں اور مجموعی طور پر 264 افراد کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔فیونا کولبنگر یورپ میں ہونے والی ’ٹرانس کانٹی نینٹل سائیکل ریس‘ جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ٹرانس کانٹی نینٹل سائیکل ریس کے مطابق فیونا کولبنگر نے 10 ...

مزید پڑھیں »

خضدار کی پوزیشن ہولڈر طالبات سمیت25رکنی وفد کا دورہ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کے شہر خضدار کی جماعت 8ویں، 9ویں اور10ویں کی پوزیشن ہولڈر طالبات سمیت25رکنی وفد نے منگل کے روز پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ کیا، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل، صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی، وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد ...

مزید پڑھیں »

برینڈن مک کولم نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن مک کولم نے کینیڈا میں ہونے والے گلوبل ٹی 20 لیگ کے بعد ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔کینیڈا میں ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں مک کولم ٹورنٹو نیشنلز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔یہ لیگ 11 اگست کو ختم ہوگی جو اُن کی آخری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!