ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019

جیمز اینڈرسن فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایشز ٹیسٹ میچ سے باہر

ایجبیسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف شیڈول دوسرے ایشز ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔ وہ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پنڈلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور صرف 4 اوورز ہی کرا سکے تھے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ 14 اگست سے شروع ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کی کشیدہ صورتحال،شاہد آفریدی اور گوتھم گھمبیر آمنے سامنے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔گزشتہ روز بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بل پر ...

مزید پڑھیں »

سہیل عباس کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کیساتھ کام کرنے سے انکار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن خواہش رکھتا ہے کہ نئے اور نوجوان اولمپئینز کو قومی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے ساتھ منسلک کیا جائے، اس حوالے سے فیڈریشن کے سربراہ بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے 2000ء سڈنی اولمپکس کھیلنے والے اولمپئین سمیر حسین کو ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی اعلیٰ سطحی وفد 4 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی اعلیٰ سطحی وفد 4 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد سیکریٹری موہن ڈیسلوا کی قیادت میں 4 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا ہے، چیف سیکوریٹی ایڈوائز ایئر مارشل روشن گوناتیلکے اور انٹرنیشنل کرکٹ کے نگران چندی ماماپاتونا سمیت اسٹنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تقرری کیلیے کمیٹی قائم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تقرری کیلیے ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے مضبوط امیدواروں میں اعجاز احمد،اعظم خان، عتیق الزمان اور شاہد نذیر شامل ہیں جب کہ امیدواروں کے ...

مزید پڑھیں »

بحالی پروگرام فراہم کیا جائے: شرجیل خان کا بورڈ کو خط

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پی سی بی کو خط لکھا ہے جس میں کرکٹر نے مطالبہ کیا ہے واپسی کے لیے بحالی پروگرام فراہم کیا جائے۔دنیا نیوز ذائع کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر شرجیل خان اس سے قبل بھی دو مرتبہ زبانی طور پر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بینک نے 65 ویں ائیر مارشل نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل بینک نے 65 ویں ائیر مارشل نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں سوئی سدرن گیس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا فائنل جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں قومی چیمپئن شپ کا فائنل نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس کی ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

ڈیل سٹین ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ڈیل اسٹین نے 2004 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور وہ 93 میچز میں 439 شکار کرچکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔اپنے بیان میں ڈیل اسٹین نے کہا کہ ‘دوبارہ ٹیسٹ میچ نہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،پی سی بی تمام میچزہوم گرائونڈز پر کرانے کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا عزم کرلیا ہے۔پی ایس ایل فائیو کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔ لاہور میں پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے فرنچائز مالکان کو کھانے پر مدعو کیا اور اس موقع ...

مزید پڑھیں »

نیتھن لائن اور پیٹ کمنز کی شاندار باؤلنگ،ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ آسڑیلیا نے جیت لیا

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)نیتھن لائن اور پیٹ کمنز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 251 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی ایشز سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔برمنگھم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا تو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!