روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 ستمبر, 2019

حسیُن عباس انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ، جنید بابا میموریل 20/T کرکٹ ٹورنامنٹ اور شہید امجد اقبال 20/Tکرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون پانچ کی اجازت سے کھیلے جانیوالے حسیُن عباس انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ، جنید بابا میموریل 20/T کرکٹ ٹورنامنٹ اور شہید امجد اقبال 20/Tکرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات لانڈھی جیمخانہ گراونڈ پر منعقد ہوئی اس موقع پر پروفیسر اعجاز احمد فاروقی مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت کے فرائض جاوید خان نے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انڈر 16فٹبال ٹیم کے ٹرائلز کا انعقاد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب اسپوٹس بورڈ اور پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے مشترکہ تعاون سے پنجاب انڈر 16فٹبال ٹیم کے ٹرائیلزپنجاب فٹبال اسٹیڈیم لاہورمیں منعقد ہوئے۔ جس میں پنجاب کے جملہ ڈسٹرکٹس سے 200سے زائدکھلاڑیوں نے حصہ لیا۔پہلے مرحلہ میں پنجاب کی تمام ڈسڑکٹ میں ٹرائیلزکا انعقادہوا۔فائنل ٹرائیلز کا انعقاد لاہور میں ہوا۔جس میں پنجاب بھرسے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز ٹریننگ سیشن میں راحت اسٹیڈیم پر 27اسکولوں کی شرکت

کراچی (ریاض احمد) دوسرے سکس اے سائیڈسوکا ورلڈ کپ کی حتمی ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے یوئیفا ’اے‘ لائسنس‘ برطانوی کوچ کیون ریوز کی خدمات حاصل کی ہیں جو مانچسٹریونائیڈ اور اسٹاک سٹی کیلئے بھی کوچنگ کرچکے ہیں ۔ کیون ریوز نے اسلام آباد ، لاہور،کوئٹہ اور کراچی میں اوپن ٹرائیلز کے ذریعہ پاکستان ٹیم کو حتمی شکل دی ...

مزید پڑھیں »

شہید امجد اقبال کرکٹ ٹورنامنٹ زون’ V‘میں 4میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ واحد اسپورٹس‘ جنید بابا میموریل‘ تنولی ٹائیگر اور شیرپاؤ جیم خانہ کی اگلے مرحلہ میں رسائی جبکہ بلیو فالکن، شاہین فائٹر،شاہد یوسف سی سی اور کورنگی الفتح کولٹس کی ٹیمیں ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں یوم دفاع ٹیپ بال چمپین شپ کا آغاز

کراچی (اسپورس رپورٹر) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں یوم دفاع زرعی یونیورسٹی ٹیپ بال چمپین شپ کا آغاز، وائس چانسلر نے بال کو ہٹ لگاکر افتتاح کیا، چیمپین شپ میں سی پی ڈی، سی پی ٹی سمیت مختلف فیکلٹی کی 44 ٹیمیں شامل تھیں۔ٹنڈوجام سے موصولہ تفصیلات کے مطابق سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں یوم دفاع زرعی یونیورسٹی ٹیپ بال ...

مزید پڑھیں »

لستھ ملنگا نے وہ کام کر ڈالا آپ دنگ رہ جائینگے

پالے کیلے (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن فاسٹ بولر لستھ ملنگا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 میچ میں اپنے کیریئر کی پہلی ہیٹ ٹرک کے ساتھ ساتھ ہارا ہوا میچ اپنی ٹیم کو جتوا دیا۔ملنگا نے پالے کیلے اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف 6 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں اور ٹی 20 کرکٹ میں 100 وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

دنیائے کرکٹ کا بڑا نام ہم سے بچھڑ گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر لاہور میں انتقال کر گئے۔پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بتایا ہے کہ کرکٹر عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔عبد القادر کراچی میں 15 ستمبر 1955 کو پیدا ہوئے ۔

مزید پڑھیں »

کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے کھیلا گیا فیسٹیول میچ آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون نے جیت لیا

مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یوم دفاع کے موقع پر کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں فیسٹول میچ کھیلا گیا۔میچ میں پاکستان کے اسٹار کھلاڑیوں نے شرکت کی جبکہ آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون نے چیئرمین پی سی بی الیون کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ سرفراز احمد نے بھی بولنگ کی اور تین وکٹیں حاصل کیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش فیڈریشن کا سالانہ جنرل کونسل اجلاس،ایئروائس مارشل عامر مسعود سینئر نائب صدر منتخب

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں آج پاکستان اسکواش فیڈریشن کے 64 ویں سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں ایئر وائس مارشل عامر مسعود کو متفقہ طور پر پاکستان اسکواش فیڈریشن کا سینئر نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ، جو پاکستان اسکواش فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا پہلا اجلاس ، 2019-20کے بجٹ اور متعدد منصوبوں کی منظوری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا پہلا اجلاس جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، صوبائی وزیر کھیل ، اُمور نوجوانان اور چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائے تیمور خان بھٹی نے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »