اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ایک بار پھر غیریقینی کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔کرکٹ سری لنکا نے دعو یٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم آفس کو مصدقہ ذرائع سے پاکستان میں ممکنہ دہشت گردی کی اطلاعات ملی ہیں، بورڈ نے تازہ صورتحال اور ممکنہ دہشت گردی کے خدشات کے بعد حکومت سے رہنمائی طلب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 ستمبر, 2019
دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے سری لنکن کرکٹرز کو بورڈ نے بڑا سزا سنا دی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے منع کرنے والے کھلاڑیوں کو بڑی سزا سنا دی۔ پاکستان نہ آنے والے کھلاڑی اس دوران کسی بھی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان ہے جبکہ سٹیو سمتھ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم کر لی۔کرکٹ کی عالمی باڈی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں مہمان آسٹریلیا کی بڑی جیت اور بے بی ٹیم افغانستان کے تجربہ کار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف اسٹریٹیجک آفیسر شفقت نغمی مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف اسٹریٹیجک آفیسر شفقت نغمی نے ذمے داریاں سنبھالنے کے چند ماہ بعد ہی اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور خاموشی سے گھر چلے گئے۔شفقت نغمی، ڈاکٹر نسیم اشرف کے دور میں چیف آپریٹنگ آفیسر کی حیثیت سے کام کر چکے ہیں۔وہ سنیئر بیورو کریٹ تھے اور انہیں سرکاری محکموں سے کوآرڈینیشن ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈز کا اعلان
کولمبو( سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکا نے رواں ماہ کے آخری ہفتے شروع ہونیوالے دورہ پاکستان کے لیے اپنے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کے خلاف سری لنکن ون ڈے ٹیم کی قیادت لاہیرو تھریمانے کریں گے، ٹیم میں سدیرا سمارا وکرما، اویشکا فرنینڈو، شہیان جے سوریا، ڈاسن شناکا، اینجیلو پریرا، منود بھانوکا، وانندو ...
مزید پڑھیں »