کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کے 8ویں روز باسکٹ بال اور کرکٹ کے مقابلے کھیلے گئے۔ باسکٹ بال کے مقابلے انڈر19گرلز اینڈ بوائز دونوں کیٹیگری میں الفا کالج اورالفا کور گراؤنڈ پر منعقد ہوئے۔ کرکٹ میچز ہل پارک ار آئی بی اے کرکٹ گراؤنڈز پر ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے گئے۔انڈر19باسکٹ بال (گرلز)ایونٹ میں پہلا سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 نومبر, 2019
پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز2019 ، ماہ نور شہزاد فائنل میں داخل
اسلام آباد (رپورٹ نواز گوھر) پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز2019 ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ماہ نور شہزاد اور ایرانی کھلاڑی ثریا آغائی حجی آغاکی فائنل میں ،مینز سنگلز مارشیس کےجولین پاول اور تھائی لینڈ کے ساران جیمسری بھی فائنل میں پہنچ گئی ویمنز ڈبلز میں پاکستانی کھلاڑیوں ماہ نور شہزاد و بشری قیوم اور مالدیپ کی امیناتھ نبیہاعبد الرزاق وفاطمہ ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کا میلہ آج سے شروع ہوگا
پشاور (نواز گوہر) 33ویں نیشنل گیمز کا میدان آج بروز اتوار پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں سجے گا، دس ہزار کھلاڑی و آفیشلز 32 مردوں اور 27 خواتین گیمز میں شرکت کریں گے۔پشاور اسپورٹس کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا میں 9 سال بعد منعقد ہونے والے 33ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب پشاور اسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 سیریز میں آسٹریلیا نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کیا، مصباح کااعتراف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز میں میزبان ملک کو ٹف ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم سرفہرست
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم 98 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، سدرن پنجاب دوسرے اور خیبرپختونخوا تیسرے نمبر پر ہے۔ پی سی بی کے زیراہتمام قائد اعظم ٹرافی فور ڈے ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے، چھ راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد سینٹرل ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے ساتویں مرحلے کا آغاز 11 نومبر سے ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے ساتویں مرحلے کا آغاز پیر 11نومبر سے ہوگا اور مختلف وینیوز پر تین میچ شروع ہوں گے۔ پی سی بی کے زیر اہتمام جاری میگا ٹورنامنٹ کے 19ویں میچ میں سینٹرل پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم، لاہور میں مدمقابل ہوں گی، سینٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ میں تین میچ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باوجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار
دوبئی /پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے باجود پاکستان دنیا کی نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی قرار، آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم تاحال پہلے نمبر پر براجمان، جبکہ کینگروز کی ٹیم دنیا کی دوسری بہترین ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہوں، کاکا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے اسٹار فٹ بالر رکارڈوکاکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی فٹ بال کو اپنی خدمات دینے کو تیار ہیں، پاکستان میں فٹ بال کا بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے جسے پالش کرنے کے لیے اکیڈمیز بنانا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ گیند کی طرح ہر بچے کو فٹ بال دینا ہوگی،انہوں نے پاکستان آمد ...
مزید پڑھیں »عالمی اعزاز کشمیریوں کے نام کرتا ہوں، محمد آصف
انتالیہ (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری بار اسنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتنے والے پاکستان کے محمد آصف نے اپنی کامیابی کشمیری بھائیوں کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اکیلے ان کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی کامیابی ہے۔محمد آصف نے ترکی کے شہر انتالیہ میں کھیلی گئی عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں فلپائن کے جیفری روڈا کو 5-8 ...
مزید پڑھیں »محمد آصف دوسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب
انتالیہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے نمبر ون محمد آصف نے فلپائن کے جیفری روڈا کو 5-8 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ سیمی فائنل میں محمد آصف نے تھائی لینڈ کے کرتسانوت ...
مزید پڑھیں »