روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 نومبر, 2019

پاکستان اور آسڑیلیا اے کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ ڈرا

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان 3روز ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا، میزبان ٹیم نے 459 رنز کے تعاقب میں کھیل ختم ہونے تک دو وکٹ پر 91 رنز اسکور کیے۔پرتھ میں میچ کے تیسرے روز پاکستان نے سات رنز بغیر کسی نقصان کے کھیل دوبارہ شروع کیا، کپتان اظہر علی ایک ...

مزید پڑھیں »

عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کی شرکت مشکوک

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کی شرکت مشکوک۔ عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 16سے 24 نومبر تک انڈونیشا میں کھیلی جائے گی۔سیکرٹری جنرل پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن اعجاز الرحمن پاکستان سپورٹس بورڈ نے این او سی جاری کردیا ہے۔ فنڈز تاحال ابھی تک جاری نہیں کئےگئے۔ عالمی ٹین پن ...

مزید پڑھیں »

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کارنگا رنگ تقریب پر اختتام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کے 11ویں اوراختتامی روز ٹگ وار اور آرم ریسلنگ کے مقابلے کھیلے گئے۔ انڈر17اورانڈ19کیٹیگریز میں گرلز اور بوائز نے فیسٹول کے 10ایونٹ میں حصہ لیا۔ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر انعامات جیتنے والے طلباء و طالبات کونیشنل پلیئرز کائنات امتیاز، رابعہ شہزاد،ڈائریکٹر الفا کالج کاشان اقبال، عمر الطاف، نوید علی اور اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز پشاور، پنجاب میڈل ٹیبل پر 15 میڈلز کیساتھ 5ویں پوزیشن پر

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب کے 17سالہ نوجوان کھلاڑی نوشیروان نے 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں بدھ کے روزمردان میں ہونیوالی میراتھن ریس میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے، نوشیروان نے 42کلومیٹر کا فاصلہ 2گھنٹے 29منٹ میں طے کیا، آرمی کے ندیم حسن نے 2گھنٹے 24منٹ میں ریس مکمل کرکے میراتھن جیت لی میراتھن ریس کرنل شیر خان انٹر چینج ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!