روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 نومبر, 2019

آسڑیلیا میں کم بیک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے،اظہرعلی

‏برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے، ٹیسٹ سیریز برابر کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے۔‏دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں برسبین ٹیسٹ میں ایک اننگز اور پانچ رنز سے شکست کا سامنا کرنا ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران وہ کردکھایا جو دنیا کا کوئی اور وکٹ کیپر بلے باز نہیں کرسکاتھا ۔ رضوان نے برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں37رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز میں 95رنز کی شاندار اننگز کھیلی،یہ کسی بھی مہمان وکٹ کیپر بلے باز ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ،پاکستان کو ایک اننگز اور 5رنز سے شکست،بابر اعظم کی سنچری رائیگاں

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور5رنز سے شکست دیکر دو میچز کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی ہے۔گابا کرکٹ گراؤنڈ،برسبین میں میچ کے چوتھے روز شان مسعود اور بابر اعظم نے پاکستانی اننگز64رنز3کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی تو شان مسعود42رنز بنا کمنز کا شکار بنے،افتخار احمد بغیر کوئی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!