روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جنوری, 2020

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کا افتتاحی میچ اتوار کو کھیلا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ منٹگمری جیمخانہ اور تاج اسپورٹس کے مابین( اتوار )19 جنوری کو ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ فیڈرل بی ایریا کے سبزہ زار پر کھیلا جائے گا افتتاحی تقریب دوپہر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ سے اعزاز کی بات ہے، محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد حفیظ کاکہنا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ سے اعزاز کی بات ہے، ٹیم کے لیے منتخب ہونا حیران کن نہیں، تاہم دوبارہ ٹیم کا حصہ بننے پر خوشی ہوئی ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ میں خوف کے ساتھ زندگی نہیں گزارتا، بنگلہ دیش کےخلاف بہتر ...

مزید پڑھیں »

محمد علی جس نے نسلی پرستی کو ناک آئوٹ کیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے باکسنگ پر حکومت کرنیوالے لیجنڈ ری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کے مداح آج ان کی 78 ویں سالگرہ منا رہے ہیں جنہوں نے رنگ سے باہر نسل پرستوں کو بھی شکست دی ۔ حریف باکسرز کو دھول چٹانےوالے محمد علی نے17جنوری1942ء کو امریکا کے شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں آنکھ کھولی اور ان ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف کو ملیبرن سٹارز نے ریلیز کردیا

میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو میلبرن اسٹارز نے ریلیز کر دیا، وہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ جوائن کرنےکے لیے وطن واپس آ رہے ہیں۔ترجمان میلبرن اسٹارز کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کے دوبارہ ٹیم جوائن کرنے سے متعلق جائزہ لے رہے ہیں، ان کی لیگ میں واپسی کا جلد اعلان کریں گے ۔دوسری ...

مزید پڑھیں »

انڈر19 ورلڈ کپ کرکٹ،دلچسپ معلومات

پریٹوریا(سپورٹس لنک رپورٹ)اس سال کرکٹ شائقین محدود اوورز کے عالمی مقابلوں کی بہار دیکھنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ ایک طرف آسٹریلیا کے میدانوں میں مردوں اور خواتین کی ٹیمیں ٹی20 کے عالمی خطاب کے لیے ایک دوسرے کے مدِمقابل ہوں گی تو دوسری طرف نوجوان مرد کھلاڑی جنوبی افریقہ میں اگلے 3 ہفتے تک جاری رہنے والے 50 اوورز کے ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل آباد طارق نذیر کی رہائشگاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیصل آباد طارق نذیر سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا،گزشتہ روزانہوں نے ان کی رہائش گاہ پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء کرے اور لواحقین کو صبرِو جمیل ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی چیلنجرز نے ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی چیلنجرز نے سہ فریقی قومی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ ایونٹ کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کی فلڈلائٹس میں کھیلا گیا جہاں پی سی بی بلاسٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی سی بی چیلنجرز کی کپتان بسمہ معروف کو ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کرنے پر پلیئر ...

مزید پڑھیں »

نوجوان کھلاڑیوں کے لیےصلاحیتوں کا لوہا منوانے کا وقت آگیا، اعجاز احمد

پریٹوریا(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں شرکت کی غرض سے جنوبی افریقہ میں موجود قومی انڈر 19 اسکواڈنے جمعرات کو پوچیف اسٹروم کے نارتھ ویسٹ یونیورسٹی اسپورٹس ویلج میں تین گھنٹے تک جاری رہنے والے ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی۔17جنوری سے شروع ہونے والےایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ اتوار کو اسکاٹ لینڈ کے ...

مزید پڑھیں »