روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جنوری, 2020

سرفراز احمد بیٹی کے باپ بن گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، اس خبر کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔سرفراز احمد نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کا بیٹا اپنی بہن کو گود میں لیے ہوئے ہے۔اس پر کرکٹر نے لکھا ...

مزید پڑھیں »

ونٹر گیمز سپورٹس گالا بیڈمنٹن امین الحق جدون حنا قریشی حماد اور وسیم شیخ اینڈ پارٹنر کی فتوحات کے ساتھ اختتام پزیر

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ونٹر گیمز سپورٹس گالا بیڈمنٹن امین الحق جدون حنا قریشی حماد اور وسیم شیخ اینڈ پارٹنر کی فتوحات کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا مہمان خصوصی سابق ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق طارق محمود نے میڈلز ٹرافیاں نقد انعامات تقسیم کئے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے ،ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کے باہمی ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کراٹے فیڈریشن کی نگرانی میں خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،جسکے مطابق خورشیدخان صدر،خالد نور سیکرٹری جبکہ محمد حنیف فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے آئندہ چار سال کیلئے ہونیوالے انتخابی اجلاس میں صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کثیر تعدادمیں موجود تھے،اس موقع پرصوبے میں کراٹے کے فروغ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کیلئے پیش رفت جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان سیریز کے لیے مثبت پیش رفت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی وفد کے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول طے کیا جانے لگا ۔ دونوں بورڈز سیکورٹی وفد کی تاریخوں اور وینیو کو حتمی شکل دے رہے ہیں ۔ ‏پی ایس ایل کے فائنل کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل سب سے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ شعیب ملک چار دہائی میں کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے آٹھویں اور پاکستان کے پہلے کرکٹر ہیں۔ شعیب ملک نے بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ اڑتیس سالہ شعیب ملک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!