روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جنوری, 2020

پاکستان انٹر بورڈ گرلز سپورٹس گالا،ہاکی مقابلے فائنل مرحلے میں داخل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انٹر بورڈ گرلزسپورٹس گالا کے تیسرے روزہاکی کے مقابلوں میں تعلیمی بورڈ لاہور او ر اسلام آباد بورڈزنے فائنل میں جگہ بنا لی لاہور بورڈ نے سیمی فائنل میچ میں گوجرانوالہ کو 0۔ 7 سے شکست دے دی جب کے دوسرے سیمی فائنل میں فیڈرل بورڈ اسلام آباد نے فیصل آباد کو 0۔ 3 سے شکست ...

مزید پڑھیں »

پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئین شپ کا افتتاح صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی نے کیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل ، یوتھ افیئرز ، آرکیالوجی اور ٹورازم پنجاب رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں پریکٹس کورٹ تعمیر کیا جائے گا جس کیلئے اگلے مالی سال میں فنڈز رکھے جائیں گے،پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئین شپ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا ان خیالات کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کراٹے فیڈریشن کی اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر اعجازالحق کو مبارکباد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین محمد جہانگیر نے اعجاز الحق کواسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کا صدر اور اویس رشید مغل کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت وفاقی دارالحکومت میں پہلے کی طرح کھیل کو فروغ حاصل ہوگا۔ اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے منتخب عہدیداروں میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!