روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جنوری, 2020

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلا دیش کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔کراچی میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے قومی ٹیم کا اعلان کیا۔مصباح الحق نے بتایا کہ ہم نے آسٹریلیا میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا، بنگلا دیش کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نابینا کھلاڑیوں کا جوڈو اور بیس بال کا تین روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے جوڈو اور بیس بال کے نابینا کھلاڑیوں کا پیرا اولمپک گیمز 2020ء کے کوالفائنگ رائونڈ کی تیاری کیلئے جاری تین روزہ تربیتی کیمپ بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں اختتام پذیر ہوگیا، وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائوزاہد قیوم اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے کھلاڑیوں سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انٹر سپورٹس گالا ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کے فائنل میچز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں جاری پاکستان انٹر بورڈ بوائز گالا 2020 کے تیسرے دن کے کھیل میں ٹیبل ٹینس کے فائنل میں تعلیمی بورڈ پشاور نے تعلیمی بورڈ سوات کو 0۔ 2 سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا تیسری پوزیشن میچ میں ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ پشاور نے انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کو 0۔ 2 ...

مزید پڑھیں »

برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

پشاور(سپورٹس رپورٹر)برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کے ونر اور سیمی فائنلسٹ کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے گئے اس سلسلے میں گزشتہ روز خصوصی تقریب سیکرٹری ٹورازم کے دفتر میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سینئر وزیر محمد عاطف خان تھے ان کے ہمراہ سابق برٹش چیمپئن قمرزمان’ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک اور دیگر شخصیات موجود ...

مزید پڑھیں »

خاور شاہ کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سابق صدر سید خاور شاہ جو کہ سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے تھے کو ہم سے جدا ہوئے دو برس بیت گئے۔سید خاور شاہ کھیلوں سے بہت زیادہ محبت رکھتے تھے اور تمام زندگی انہوں نے پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کے لئے کام کیا۔ اپنے ...

مزید پڑھیں »

سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے مردان سپر لیگ کا افتتاح کردیا

مردان۔(نما ٸیند ہ حصو صی) سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے مردان سپر لیگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایم پی ایز ملک شوکت، ظاہر شاہ طورو، عبد السلام آفریدی، طفیل انجم کے علاوہ ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر، ڈی پی او سجاد خان، سابقہ ضلع ناظم احتشام خان، ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بابر اعظم کو دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز اس سے قبل 2017 میں بھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا حصہ رہ چکے ہیں۔بدھ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اعلان کردہ ون ڈے ٹیم آف ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے چیف سلیکٹر اور کپتان کی مشاورت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق، قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کوآرڈینیٹر برائے سلیکشن کمیٹی ندیم خان کے درمیان ملاقات آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔ ملاقات میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت کی گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!