روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جنوری, 2020

کرکٹرز کےفٹنس ٹیسٹ اب ہر 2ماہ بعد ہونگے، مصباح الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے چند کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ کا مطلوبہ معیار حاصل نہیں کر سکے۔مصباح الحق کا فٹنس ٹیسٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے فٹنس کا معیار کھلاڑیوں کی اسٹرینتھ کو دیکھ کر تیار کیا جاتا تھا لیکن اس بار ہم نے دنیائے کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پورڈ کاسٹ کی سولہویں قسط جاری کردی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پورڈ کاسٹ کی سولہویں قسط جاری کردی ہے،سولہویں قسط مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا فٹنس ٹیسٹ کی اہمیت اور چار روزہ ٹیسٹ کرکٹ کی تجویز پر اظہار خیال،روحیل نذیر کی آئی سی سی انڈر 19 ...

مزید پڑھیں »

سپینش سپر کپ فٹبال کے سیمی فائنل، ایٹلیٹکو میڈرڈ نے بارسلونا کو دو اپ سیٹ شکست دیدی

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)سپینش سپر کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے بارسلونا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، ٹائٹل کے لیے اس کا مقابلہ اتوار کو ریال میڈرڈ سے ہو گا جو ویلینشیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچی ہے۔سپر کپ کے سیمی فائنل میں بارسلونا ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم بدستور نمبر ون

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے نئی ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی،پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، باؤلرز کی فہرست میں پہلی دونوں پوزیشنوں پر افغانستان کے باؤلرز کاقبضہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ بھی جاری کردی،قومی بلے باز بابراعظم کی ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر۔19 ٹیم کا ورلڈکپ جیتنے کا عزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر۔ 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر۔ 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اپنے سفر کا آغاز کر دیا، جنوبی افریقا روانگی سے قبل ٹیم کوچز، کپتان اور کھلاڑیوں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا۔پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا روانگی کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اکٹھی ہوئی۔ نوجوان کرکٹرز کے چہروں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!