لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کی تیاریاں جاری ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم جبکہ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں میچ پریکٹس کی۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاریاں آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہیں، پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جنوری, 2020
احسان علی اور حارث کل بنگلہ دیش کیخلاف ڈیبیو کرسکتے ہیں،بابر اعظم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ہار کا کوئی پریشر نہیں ہے۔قذافی سٹیڈیم، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف ہار کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ آئی لینڈرز کی طرح غلطیاں نہیں دہرائیں گے بلکہ بنگلا دیش کے خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہورمیں کھیلا جائیگا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بجے شروع ہوگا، پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم کرینگے جبکہ بنگلہ دیشی ٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت 33 ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے پہلے ون ڈے میچ کیلئے چھکے چوکوں والی وکٹ تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قذافی سٹیڈیم میں تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے کیوریٹرز پچز کی تیاری کرنے میں مصروف ہیں-کیوریٹرز نے پریکٹس سیشن کے اختتام پر وکٹوں سے کور ہٹا کر پچ کا جائزہ لیا تو چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق خود کو وکٹ سے دور نہ رکھ پائے اور کیوریٹرز کے پاس دورے چلے آئے اور ...
مزید پڑھیں »