روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جنوری, 2020

بابر اعظم، محمد حفیظ کی عمدہ بیٹنگ،بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی اور سیریز دونوں ہار گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بنگالی ٹائیگرز کو 9 وکٹوں سے شکست ۔ بابر اعظم اور محمد حفیظ کی عمدہ بیٹنگ جبکہ کپتان بابر اعظم مین آف دی میچ قرار پائے گئے۔پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ‘پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ سال دس میں سے صرف ایک ٹی ٹونٹی میچ جیتنے میں کامیاب ہو سکی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ سال دس میں سے صرف ایک ٹی ٹونٹی میچ جیتنے میں کامیاب ہو سکی تھی۔آٹھ میچوں میں اسے شکست ہوئی تھی اور ایک میچ نامکمل رہا تھا۔بنگلہ دیش کی عالمی رینکنگ اس وقت نویں ہے۔ بنگلہ دیش نے گزشتہ سال آٹھ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلے تھے جن میں سے چار جیتے تھے، تین ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف کی انعامی رقم کا مسئلہ جلد حل کرینگے، صدر عارف علوی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان عارف علوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اسنوکر ورلڈ چیمپئن شپ میں دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے محمد آصف کی انعامی رقم کا مسئلہ حل کیا جائے گا۔صدر مملکت کا کہنا ہے کہ وہ متعلقہ اداروں کو کہیں گے کہ ان کی انعامی رقم سمیت اسنوکر کے معاملات کو ترجیحی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن میں ایک ہی دن میں دو اپ سیٹ ہوگئے

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں ایک ہی دن میں دو اپ سیٹ ہوگئے، پندرہ سالہ امریکی کھلاڑی کوکوگف نے دفاعی چیمپئن جاپان کی ناؤمی اوساکا کو شکست دے کرایونٹ سے باہرکردیا ، ایونٹ کےلیے فیورٹ سیرینا ولیمز بھی ناکامی کے بعد ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئیں، مینز ایونٹ میں راجر فیڈرر کی کامیابی کا سفر ...

مزید پڑھیں »

خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات احتتام پذیر

جمرود (سپورٹس لنک رپورٹ) گورنمنٹ شہید عبدالعظم ہائیر سیکنڈری سکول جمرود میں خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔اس موقعے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد شوکت مہمان خصوصی تھے۔جنہوں نے اس موقعے پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔تقریب میں ضلع بھر کے تمام سکولوں کے پرنسپل اور ہیڈماسٹر صاحبان کے علاؤہ اساتزہ،طلباء،والدین اور میڈیا کے نمائندوں نے ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا لانڈھی جیمخانہ گراونڈ پر کھیلے گئے میچ میں بلال فرینڈز نے برائیٹ جیمخانہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی برائیٹ جیمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس ہو گیا، کس نے جیتا اور کیا فیصلہ کیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی طرح ...

مزید پڑھیں »