اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا فنڈ اکٹھا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل رومان رئیس نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2020
آسڑیلوی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر نے اسلام کیوں قبول کرلیا،اپنا اسلامی نام کیا رکھا؟ویڈیو دیکھیں
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر ولہیم اوٹ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام تبدیل کر کے اسلامی نام خالد رکھ لیا۔ایم ایم اے فائٹر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ‘عالمگیر وبا کورونا وائرس ان کا ایمان ڈھونڈنے میں مدددگار ثابت ہوئی’۔ آسٹریلوی ایم ایم اے ...
مزید پڑھیں »لاک ڈائون کےدوران اٹلی میں چھت پرٹینس پریکٹس، ویڈیو دیکھیں
روم (سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی میں لاک ڈاؤن کے دوران گھر کی چھت پر 2 خواتین جونیئر پلیئرز کی ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔جونیئر پلیئرز سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے گھر کی چھت پر ٹینس کھیلنے لگیں جس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اٹلی کی ٹینس پلیئرز ایک چھت سے دوسری چھت پر ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کیس کی سماعت 27 اپریل کو ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے 27 اپریل کو کیس کی سماعت کے لیے عمر اکمل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔ کیس کی سماعت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گی۔ اس دوران تمام احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلوں کو سختی سے یقینی بنایا جائے گا۔ عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ...
مزید پڑھیں »صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ کا سندھ میں بیس بال اکیڈمیز کے قیام کا اعلان
حیدرآباد/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے نوجوان ریکارڈ ساز صدر سید فخر علی شاہ نے بانی بیس بال پاکستان سید پرویز شاہ خاور المعروف "خاور شاہ” کے نام سے منسوب سندھ میں بھی بیس بال اکیڈمیز کے قیام کا اعلان کردیا ہے تاکہ سندھ سے مرد و خواتین, بوائز و گرلز تمام کیٹیگریز کے کھلاڑی تیار ہوں ...
مزید پڑھیں »سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہوں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل سے شروع ہوں گے۔کورونا وائرس کے باعث ان دنوں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں اور کھلاڑی گھروں میں محدود ہو کر رہ گئے ہیں، اس دوران دنیا بھر کے کھلاڑی کسی نہ کسی طرح خود کو فٹ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کچھ کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »بیس بال ٹیم کے کپتان جواد علی کے انتقال پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن و مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشنز کی تعزیت
جامشورو/کراچی (عبدالرحیم راجپوت) سندھ بیس بال ٹیم کے کپتان جواد علی کے انتقال پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن و ملک بھر کی مختلف اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداران, امپائرز, کوچز و کھلاڑیوں نے تعزیت کی ہے.مرحوم کے لواحقین و سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر انجیبیئر محمد محسن خان و نزدیکی بیس بال حلقوں سے تعزیت کرنے والوں میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے سے زائد رقم عطیہ کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ پانچ لاکھ چھتیس ہزار پانچ سو روپے کی رقم عطیہ کردی ہے۔ یہ رقم کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی۔پی سی بی نے 25 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی اور پی سی بی کے ملازمین اپنی ...
مزید پڑھیں »کورونا کی وجہ سے التوا کا شکار ایشین بیس بال فائیو چیمپیئن شپ نومبر میں کوالالمپور میں ہوگی.سید فخر علی شاہ
کوٹری/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )”کورونا وائرس کی وجہ سے التوا کا شکار ایشین بیس بال فائیو چیمپیئن شپ نومبر میں کوالالمپور میں ہوگی جس میں پاکستان کی سینیئر و جونیئر دونوں ٹیمیں شریک ہونگیں اور ایونٹ کی دونوں کیٹیگریز کی ٹاپ ٹیمیں دسمبر میں شیڈول پہلے ورلڈ کپ بیس بال فائیو میں شرکت کی اہل ہونگی”. یہ بات پاکستان فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »سندھ بیس بال ٹیم کے جواں سال کپتان,مایہ ناز پچر, نیشنل و انٹرنیشنل کھلاڑی جواد علی انتقال کرگئے
کوٹری/کراچی(پرویز شیخ/عامر سلیم)سندھ بیس بال ٹیم کے کپتان, مایہ ناز پچر, نیشنل و انٹرنیشنل کھلاڑی جواد علی انتقال کرگئے.انہیں گزشتہ ہفتے اچانک شوگر لو ہوجانے پر ہسپتال لے جایا گیا تھا تاہم حالت بہتر ہونے کے بعد وہ گھر آگئے تھے اور ابھی مختلف ٹیسٹ کرائے جانے اور رپورٹس آنے کا مرحلہ جاری تھا کہ گزشتہ روز دوبارہ غنودگی میں ...
مزید پڑھیں »