لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے رواں ہفتے کے آغازمیں ماضی او ر دور حاضر کے اعلیٰ کرکٹرز کے آن لائن سیشنز کا سلسلہ ترتیب دینے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی موجودہ کھلاڑیوں اور ایمرجنگ کرکٹرز کے لیے وسیم اکرم اور بابراعظم کے علیحدہ علیحدہ آن لائن سیشنز کا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 مئی, 2020
ساؤتھ ایشئین گیمز میں میڈلز حاصل کرنیوالے قومی کھلاڑیوں میں انعا ما ت کی مد میں مزید ایک کروڑ گیارہ لاکھ پچیس ہزار روپے کے چیکس تقسیم
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپورٹس بورڈ نے ساؤتھ ایشئین گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے قومی کھلاڑیوں میں انعا ما ت کی مد میں مزید ایک کروڑ گیارہ لاکھ پچیس ہزار روپے کے چیکس تقسیم کر دئیے،بدھ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ میں منعقد ہونے والی تقریب میں وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گیمز میں شرکت کرنے ...
مزید پڑھیں »سابق آلراؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانیکی خواہش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا پانچواں مرحلہ 7 مئی بروز جمعرات کی دوپہر 2 بجے شروع ہورہا ہے جہاں مداحوں کو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے پسندیدہ آلراؤنڈر کو چننے کا ...
مزید پڑھیں »اسپنرز توصیف احمد اور مشتاق احمدنے اپنے ڈریم پیئرز چن لیے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجیٹل مہم کا چوتھا مرحلہ 5 مئی بروز منگل کو شروع ہوا جہاں مداحوں کو ٹیسٹ اسپنرز پر مشتمل اپنی پسندیدہ دو جوڑیاں چننے کا موقع دیا گیا ہے۔سابق ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »لیجینڈ اسپورٹس پرسن سید خاور شاہ کو ہم کبھی بھول نہ پائیں گے
جھنگ/کوٹری(عائشہ ارم/پرویز شیخ)سید خاور شاہ کے نام سے شہرت پانے والے پاکستان میں بیس بال کے بانی اور مختلف کھیلوں کی ترقی میں شانہ بشانہ خدمات سرانجام دینے والے دیدہ ور سید پرویز شاہ خاور کو ہم سے بچھڑے اڑھائی برس ہونے کو ہیں مگر انکے چاہنے والوں کے دلوں میں سرائیت شدہ یاد ذرا بھر بھی کم نہیں ہوئی ...
مزید پڑھیں »