روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 مئی, 2020

حکومت کرونا وائرس کے باعث مشکل حالات میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی خصوصی مالی معاونت کرے۔ صدر فیڈریشن مدثر آرائیں کی حکومت سے اپیل

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ حکومت کرونا وائرس کے باعث مشکل حالات میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی خصوصی مالی معاونت کرے اور اس سلسلہ میں پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو خط بھی لکھ ...

مزید پڑھیں »

فٹبال سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کی جائیں، رئیس خان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) مارٹا وومن فٹبال کلب کراچی کے بانی و صدر رئیس خان نے کہا ہے کہ فٹبال سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کی جائیں ۔ کورونا وائرس کے باعث 2مہینوں سے زائد اسپورٹس کی تمام سرگرمیاں بند ہیں اور کھلاڑی مایوسی کا شکار ہیں انہوں نے کہا کہ تاجروں ، صنعتکاروں سمیت مختلف شعبہ جات ...

مزید پڑھیں »

رضی الدین احمد کو پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے شہرت یافتہ اور بین الاقوامی بیڈمنٹن کوچ رضی الدین احمد پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے پنجاب کیلئے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں، ملک کی معروف کھیلوں کی ویب سائٹ سپورٹس لنک انہیں اس عہدے پرتعیناتی کی مبارکباد پیش کرتی ہے اور امید کرتی ہے جس طرح وہ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی مرکزی گورننگ باڈی کی تقریب حلف برداری

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے تمام نومنتخب سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی مرکزی گورننگ باڈی کے عہدیداران سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف مصدق گھمن بھی موجود۔ پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے مرکزی صدر شاہ زمان عالم، سینئر نائب صدر شاہد ...

مزید پڑھیں »