روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مئی, 2020

پاکستان کرکٹ بورڈ نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے مطابق کرکٹرز کی تنخواہ میں کتنا اضافہ کرے گا، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) نیا سینٹرل کنٹریکٹ پانے والوں کی تنخواہوں میں اضافہ یقینی ہوگیا، کرکٹرز کو خوشخبری سنا دی گئی۔ قومی کرکٹرز کیلیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان بدھ کو کیا گیا تھا،تاحال تنخواہوں میں متوقع اضافہ کے حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے کہ کورونا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کوبھی اچھی خبر سنا دی

لاہور (سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کی حوصلہ افزائی کے لئے ایلیٹ کنٹریکٹ کی نئی کٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ ہے۔ڈومیسٹک کرکٹ میں گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی192کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیئے جائیں گے ان میں سے دس بہترین کھلاڑیوں کو ایلیٹ کنٹریکٹ دیا جائے گا۔پی سی بی نے بدھ کو18کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ دیوانوں کیلئے خوشخبری

لاہور (سپورٹس لنک رپوٹ) پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے معاملات طے پاگئے، دونوں کرکٹ بورڈ نے طویل مشاورت کے بعد سیریز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کر لیا، پاکستانی ٹیم جولائی میں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے انگلینڈ جائے گی، سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرے گا۔ دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کو انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »