روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مئی, 2020

حسن کی کمر میں تکلیف ، علاج کے راستے میں سفری پابندی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ‏فاسٹ بولر حسن علی ایک بار پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو چکے ہیں تاہم کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں عائد سفری پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے باعث ان کا علاج کیلئے بیرون ملک جانا مشکل ہوگیا ہے۔اس سے قبل حسن علی گزشتہ برس ستمبر میں کمر کی تکلیف کا ...

مزید پڑھیں »

بورڈ نے دورہ انگلینڈ محفوظ قرار دیا تو ضرور جائوں گا، بابر اعظم

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) بابر اعظم نے دورۂ انگلینڈ کا فیصلہ مکمل طور پر پی سی بی پر چھوڑ دیا، ان کا کہنا ہے کہ اس سیریز کیے حوالے سے مجھ سے زیادہ فیملی پریشان ہوگی، بورڈ نے ٹور کو محفوظ قرار دیا تو ضرور جاؤں گا،پاکستان نے طویل عرصے ہوم میچز نہ کھیلنے کا تلخ تجربہ کیا، اب ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد نے سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ ڈالی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تو سابق کپتان سرفراز احمد کو اے کیٹیگری میں برقرار نہیں رکھا گیا تھا بلکہ ان کی یاسر شاہ کے ...

مزید پڑھیں »

خالی سٹیڈیم میں کرکٹ میچ کھیلنا ایسے ہی جیسے دلہن کے بغیر شادی،شعیب اختر

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے شائقین کے بغیر کرکٹ کھیلنے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خالی سٹیڈیم میں کرکٹ کھیلنا ایسا ہی ہے جیسے دلہن کے بغیر شادی ہو رہی ہو۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شعیب اختر کا کہنا ہے کہ خالی سٹینڈز کے ...

مزید پڑھیں »

سعید اجمل کو کھیلنا مشکل ،آئن بیل

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے نامور مڈل آڈر بیٹسمین این بیل نے کہا ہے کہ سعید اجمل کے مقابلے لیجنڈری آف سپنر مرلی دھرن کو کھیلنا آسان تھا۔ ایک انٹرویو میں انگلش بیٹسمین نے پاکستان کے خلاف اپنی مشکل ترین سیریز کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں انہیں مرلی دھرن سے زیادہ سعید اجمل کو کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس بحران نے معروف مصری فٹبالر مٹھائیاں بیچنے پرمجبور

قاہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وبا نے معروف مصری فٹبالر مہروز محمود کو مالی بحران کے باعث ٹھیلے پر مٹھائیاں بیچنے پر مجبور کردیا۔ کورونابحران نے مصری فٹبالر کو ٹھیلا لگانے پر مجبور کردیا۔ مہروز محمود مصر کے بنی سیف کلب کےلیے دفاعی پوزیشن میں فٹبال کھیلتے تھے جو ملک کا دوسرا بڑا کلب ہے لیکن ان فٹبال کلبوں ...

مزید پڑھیں »