ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2020

سعید انور اور عامر سہیل کی اوپننگ جوڑی آج بھی مداحوں میں مقبول

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اوپنر بلے باز سعید انور اور عامر سہیل کی جوڑی پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈریم پیئرز مہم میں آج بھی مداحوں کی پسندیدہ ٹیسٹ اوپننگ جوڑی قرار پائی ہے۔ 90 کی دہائی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کرنے والے بائیں ہاتھ کے دو عظیم بلے باز سعید انور اور عامر سہیل آج بھی مداحوں ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر اور تفضل رضوی کی لڑائی میں شاہد آفریدی کی بھی انٹری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شعیب اختر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے درمیان معاملات افہام و تفہیم سے حل کرانے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ایک ویڈیو میں تفضل رضوی پر سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے ان ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل پر تین سال کی بجائے تاحیات پابندی عائد کی جائے، ذوالقرنین حیدر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میچ فکسنگ کیس میں عمر اکمل پر پابندی کے معاملے میں وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر بھی میدان میں آگئے۔ذوالقرنین حیدر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کو کم قرار دے دیا اور مطالبہ کیا کہ عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے۔ذوالقرنین حیدر نے مطالبہ کہا کہ عمر اکمل کی تمام جائیداد بھی ضبط ہونی ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر اور تفضل رضوی معاملہ افہام و تفہیم سے حل کریں، محمد یوسف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری ہے اور شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف نے بھی شعیب اختر اور قانونی مشیر پی سی بی تفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔‏کرکٹر عمر اکمل کیس کا فیصلہ سامنے آنے پر سابق فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

مائیکل جارڈن نے تقریب میں شرکت ہونے کی 100 ملین ڈالرکی پیشکش ٹھکرا دی

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کے سابق باسکٹ بال چیمپئن مائیکل جارڈن نے 2 گھنٹے کی تقریب میں شریک ہونے کی 100 ملین ڈالر کی پیشکش ٹھکرا دی۔شکاگو بلز کی جانب سے کھیلنے والے سابق باسکٹ بال اسٹار 1998 میں ریٹائر ہو گئے تھے لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں ذرا برابر بھی کمی واقع نہ ہوئی اور لوگ آج ...

مزید پڑھیں »

سیلف پریکٹس مذید تیز کردیں.صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال کی وومین سیکریٹری عائشہ ارم سے گفتگو

اچھی فٹنس اور قوت مدافعت کورونا متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں کی مایوسی دور کرنے میں معاون ہوگی.سید فخر علی شاہ کورونا کے بعد ایونٹس کی بھرمار ہوگی.سیلف پریکٹس مذید تیز کردیں.صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال کی وومین سیکریٹری عائشہ ارم سے گفتگو کوٹری/لاہور( )”اچھی فٹنس اور قوت مدافعت کورونا متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!