روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جون, 2020

نسیم شاہ نے کوہلی کو اپنے نشانے پر رکھ لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت کیخلاف سیریز ہوئی تو ویرات کوہلی کا سامنا کرنے میں کوئی گھبراہٹ نہیں ہو گی اوروہ میرے نشانے پر ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کوہلی بحیثیت بیٹسمین پسند ہیں تاہم ان کا سامنا کرنے کا ڈر نہیں ۔واضح رہے کہ ایشیا کپ اور ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث کھیل پر اثرات مرتب ہونگے، وقار یونس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مرتب ...

مزید پڑھیں »

جرمن فٹ بال لیگ، بائرن میونخ کی فورچونا کیخلاف شاندار جیت

برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹ بال ليگ بنڈس ليگا میں بائرن ميونخ نے فورچونا کو 0-5 سے شکست دے دی، دفاعی چیمپئن بائرن ميونخ کے رابرٹ ليون ڈوسکی نے 2 بار گیند کو جال میں پہنچایا۔ پوائنٹس ٹيبل پر اس شاندار فتح کے بعد بائرن ميونخ 67 پوائنٹس کيساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ دوسرے ميچ ميں فرينکفرٹ نے وولفس ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے عاجزی اختیار کی تو عظیم بیٹسمین بنیں گے، گرانٹ فلاور

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے خدشہ ظاہر کیاکہ پاکستانی کرکٹ میں موجود سیاست اور قیادت کا دباؤ بابر اعظم کے کھیل پر اثرانداز ہوسکتا ہے، وہ ایک بہترین کرکٹنگ دماغ کے حامل ہیں مگر پاکستانی کرکٹ میں بہت زیادہ سیاست اور شائقین کا بھی بے تحاشا دباؤ ہوتا ہے، اگر ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کو چیف سلیکٹر کی ذمہ داری نہیں سنبھالنا چاہئے تھی، باسط علی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی بیٹسمین باسط علی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزارنے کی عادت ڈالنا ہوگی اور انٹر نیشنل کرکٹ کو بحال کرنا ہوگا ۔ اگر کسی گراؤنڈ میں 30ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور وہاں تین ہزار شائقین کی موجودگی میں میچ ہو جائے تو یہ کرکٹ کی جیت ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!