روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جون, 2020

دوسری رپورٹ بھی منفی، محمد حفیظ سمیت 6قومی کرکٹرز انگلینڈ ٹیم جوائن کرنے کے اہل

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کووڈ 19 ٹیسٹ دوسری مرتبہ منفی آنے پر 6 قومی کرکٹرز انگلینڈ میں پاکستان اسکواڈ کو جوائن کرنے کے اہل ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے مطابق محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان ، محمد رضوان ، شاداب خان ، اور محمد حسنین کے گزشتہ تین روز میں کووڈ 19 کے دو ٹیسٹ منفی آ ...

مزید پڑھیں »

ماڑی پیٹرولیم قومی کھیل میں کارپوریٹ سیکٹر میں سرگرمیاں شروع کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ماڑی پیٹرولیم شعبہ سپورٹس نے کورونا وائرس کے عدم بھیلاؤ اوراحتیاطی تدابیر کا ضابطہ تیار کرلیا،ضابطہ پر عمل کرتے ہوئے قومی کھیل ہاکی کی سرگرمیوں کا باقاعد آغاز ، ماڑی پیٹرولیم قومی کھیل میں کارپوریٹ سیکٹر میں سرگرمیاں شروع کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا،تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمٹڈ کے شعبہ سپورٹس نے اپنے زیرانتظام ...

مزید پڑھیں »

قومی اسکواڈ کی انگلینڈ میں پہلی ٹیسٹنگ کی رپورٹس پی سی بی کو موصول

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں موجود 20 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کے 12 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں ای سی بی میڈیکل پینل کے زیر اہتمام قومی اسکواڈ کی ووسٹر میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ گذشتہ روز ہوئی تھی ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر قومی کھلاڑیوں کو ووسٹر میں ٹریننگ کی اجازت مل گئی تاخیر سے اسکواڈ کو جوائن ...

مزید پڑھیں »

ہربھجن اور یووراج کی ناراضی اور دوستی ختم ہونے پر کوئی افسوس نہیں :شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے ہربھجن یا یووراج سنگھ کے ساتھ دوستی ختم ہونے کا ذرہ برابر بھی دکھ نہیں، ظالم کو ہر حال میں ظالم کہتا رہوں گا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں میزبان اینکر نے قومی ٹیم کے سابق کپتان سے کہا کہ آپ نے آزاد کشمیرمیں ...

مزید پڑھیں »

ساتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے ساف فٹبال ٹورنامنٹ ملتوی کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ساتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے اس سال ہونے والا ساف فٹبال ٹورنامنٹ ملتوی کردیا، ٹورنامنٹ ایک سال کیلئے ملتوی کیا گیا ہے۔ساتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کا اجلاس وڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوا اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستاف فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کی سیکرٹری جنرل منیزے زینلی نے کی۔اجلاس میں اس سال ساف کے ہونیوالے میچز کے مستقبل ...

مزید پڑھیں »

ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں ضروری تعمیراتی کام جاری ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی کہ اگلے سال پاکستان سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعض میچز کا پشاور میں انعقاد کو ممکن بنایا جا سکے ، جس کیلئے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں ضروری تعمیراتی کام اور درکار سہولیات کی فراہمی پر کام جاری ہے اوراگر ...

مزید پڑھیں »

بورڈ کا ماڈل آئین کلب کرکٹ کی سیاست کا خاتمہ کردے گا،ندیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سنٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ بورڈ کا ماڈل آئین کلب کرکٹ کی سیاست کا خاتمہ کردے گا جس سے ڈومیسٹک کرکٹ کو تقویت ملے گی اور قومی کرکٹر سیزن میں 30 لاکھ روپے تک کما سکے گا کیونکہ نیا نظام کارکردگی اور سنیارٹی پر مبنی ہے۔ویڈیو لنک پر میڈیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!