ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020

فاسٹ بائولر قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف پاکستان ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں ایک اور اضافہ ہونے جارہا ہے اور اس بار کرکٹر حارث روف انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ حارث روف دو کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ جانے کے اہل ...

مزید پڑھیں »

اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم والد کے انتقال کے باعث وطن واپس آرہے ہیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم کل وطن واپس آجائیں گےشاہد اسلم اپنے والد کی وفات کے باعث پاکستان واپس آرہے ہیں محمد اسلم آج صبح لاہور میں انتقال کر گئے تھےڈربی میں موجود قومی اسکواڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی شاہد اسلم کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ...

مزید پڑھیں »

عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کا اجلاس 10اگست کو ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کے بورڈ آف گورنرز اور مجلس عاملہ کا اجلاس 10اگست سے شروع ہوگا۔ اجلاس میں رواں سال دسمبر تک انٹرنیشنل تائیکوانڈو مقابلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کے علاوہ نئے اور پرانے کیلنڈرکے شیڈول پر بھی غور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں »

طویل فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم بہتر،مائیکل وان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق انگلش کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر مائیکل وان نے پاکستانی ٹیم کو ویسٹ انڈیز سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انگلینڈ کو سرپرائز کرنے کی اہلیت رکھتی ہے،ان کاکہناہےکہ کیریبین ٹیم کو کمتر ثابت کرنا مقصود نہیں لیکن طویل فارمیٹ میں پاکستان سائیڈ کافی اچھی ثابت ہوگی،آئندہ ہفتے شروع ہونے والی پاکستان اور انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کو ڈھیر کرنے والا سکواڈ انگلش سلیکٹرز نے پاکستان کیخلاف بھی برقرار رکھا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش سلیکٹرز نے5اگست سے پاکستان کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے غیر تبدیل شدہ 14 رکنی سکواڈ برقرار رکھا البتہ ہوم ٹیم کی انتظامیہ کو پیس اٹیک کی تشکیل میں مشکلات درپیش ہیں۔جو روٹ کی زیرقیادت سکواڈ میں جیمز اینڈرسن،جوفرا آرچر،ڈومینک بیس،سٹورٹ براڈ،روری برنز،جوز بٹلر،زیک کرالی،سام کیورن،اولی پوپ،ڈومینک سیبلی،بین سٹوکس،کرس ووکس اور مارک ووڈ کو شامل کیا ...

مزید پڑھیں »

باب ولیس ٹرافی کا آغاز کل سے ہوگا، 18 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام باب ولیس ٹرافی کا 121 واں ایڈیشن کل ہفتہ سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں 18 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ ٹورنامنٹ میں شامل 18 ٹیموں کو ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کا عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر ’پھینٹا‘ لگ سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ عیدالاضحٰی اور محرم کے دوران کی گئی ...

مزید پڑھیں »

عید پر بچوں کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آتا ہے، شاہد آفریدی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عید پر بچوں کو دیکھ کر انہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے عید الاضحی پر بچپن کی قیمتی یادوں کو ایک بار پھر یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچپن میں والد صاحب کے ساتھ منڈی بڑے شوق سے جاتے تھے۔ اپنے ...

مزید پڑھیں »

جاوید مرتضیٰ کو پی سی بی کا چیف فنانشل آفیسر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاوید مرتضیٰ کو پی سی بی کا نیا چیف فنانشل آفیسر مقرر کردیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے جاوید مرتضیٰ کی تقرری، تعیناتی کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد کی گئی ہے۔ بی اوجی نے ان کی تعیناتی کی منظوری گذشتہ روز جمعرات کو ایک سرکلرقرارداد کے ذریعے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!