روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جون, 2020

زیادہ تر سیدھی اور سپاٹ ایشیائی وکٹوں پر مواقع دیئے گئے ـ قومی فاسٹ باؤلر جنید خان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فاسٹ باؤلر جنید خان اپنے انٹرنیشنل کیریئر پر غیر ضروری تنقید سے مشتعل ہو گئے جن کا کہنا ہے کہ انہیں زیادہ تر سیدھی اور سپاٹ ایشیائی وکٹوں پر مواقع دیئے گئے لیکن اس کے باوجود انہوں نے موثر کارکردگی پیش کی۔جنید خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 22 میں سے 18 ٹیسٹ میچز ایشیائی ممالک ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ جیسا ایونٹ شائقین کے بغیر کرانے کا آئیڈیا ہرگز اچھا نہیں سابق قومی کپتان وسیم اکرم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بند دروازوں میں انعقاد کے مخالف سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ عالمی کپ جیسا ایونٹ شائقین کے بغیر کرانے کا آئیڈیا ہرگز اچھا نہیں کیونکہ میگا ایونٹس شائقین کی بڑی تعداد کے باعث ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں تماشائیوں کی ...

مزید پڑھیں »

امید ہے کرکٹرز کورونا کے باعث نئے حالات سے ہم آہنگ ہو جائینگے،سنگاکارا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق سری لنکن کپتان اور ایم سی سی کے صدر کمار سنگاکارا کو امید ہے کہ کرکٹرز نئے حالات سے ہم آہنگی میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ کرکٹ ایک سماجی گیم ہے جو نئی گائیڈ لائنز پر عمل کرنے سے مزید دلچسپ ہو جائے گا۔کمار سنگاکارا کا کہنا تھا کہ یہ دیکھنا دلچسپی سے کم نہ ہوگا ...

مزید پڑھیں »

ہربجھن سنگھ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

موہالی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی آف سپنر ہر بھجن سنگھ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ۔ وہ ساؤتھ انڈین فنکار ارجن سرجا کے ساتھ پہلی مرتبہ اگست میں ریلیز ہونے والی تامل فلم فرینڈ شپ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسڑیلیا نے 12رکنی نیشنل امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا نے کورونا وائر س کے باعث اخراجات میں کمی کو سامنے رکھتے ہوئے سیزن دوہزار بیس اور اکیس کیلئے 12رکنی نیشنل امپائرنگ پینل میں ریٹائرڈ امپائر سائمن فرائی اور جان وارڈ کی جگہ کسی کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اوراس موسم گرما میں سرکردہ امپائرز معمول سے زیادہ میچوں میں فرائض ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کیریئر سے متعلق فیصلے پر اصرار تکلیف دہ تھا ،مشرفی مرتضی

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی نے قومی ٹیم سے اخراج اور ریٹائرمنٹ پر مجبور کرنے کے حوالے سے ٹیم انتظامیہ اور بورڈ آفیشلز کے کردار پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کیریئر سے متعلق فیصلے پر اصرار تکلیف دہ تھا جبکہ بورڈ ارکان کی باتیں بھی نامناسب تھیں۔

مزید پڑھیں »

سلویٰ عید نصیر پر عبوری پابندی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) نائیجیرین نژاد بحرین کی چار سو میٹرز مقابلے میں ورلڈ چیمپئن ایتھلیٹ سلویٰ عید نصیر کو اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ کیلئے دستیابی میں ناکامی پر عبوری طور پر معطل کر دیا گیا۔ ان پر ڈرگ قوانین کی خلاف ورزی کے باعث دو سال تک کی پابندی لگائی جا سکتی ہے۔

مزید پڑھیں »

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان ڈیڑھ ملین روپے عطیہ کرینگے

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ تین ماہ اپنے ذاتی اخراجات میں سے ڈیڑھ ملین روپے عطیہ کریں گے جو مالی مسائل سے دوچار سابق کرکٹرز، میچ آفیشلز، اسکوررز اور گراؤنڈز مین کی امداد کے لیے خرچ ہوں گے۔وسیم خان نیرقم عطیہ کرنے کا یہ رضاکارانہ فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کورونا سے متاثرہ بلوچستان کرکٹ کے آفیشلز کی مدد کے لئے بھی سامنے آگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کورونا سے متاثرہ بلوچستان کرکٹ کے آفیشلز کی مدد کے لئے بھی سامنے آگئے عمر ایسوسی ایٹس کے ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ کلب کی صدر ندیم عمر کورونا وائرس سے متاثرہ کراچی کے تقریباً ستر امپائرز ،اسکوررز اور گراونڈ اسٹاف کی مالی معاونت کے بعد بلوچستان کے کر کٹ آفیشلز کے لئے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل منسوخ میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی مزید تاخیر کا شکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے منسوخ ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی واپسی مزید تارخیر کا شکار ،ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی سی ایس انتظامیاں ابھی شائقین کو منسوخ ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کا رقوم واپس نہیں کر سکتی ترجمان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کے ٹی سی ایس انتظامیاں کورنا کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!