روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جون, 2020

سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ احسان قریشی کے بھائی” عابد علی قریشی ” اور اسپورٹس رپورٹر علی حسن کی”خالہ” کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (سپورٹس لنک رپوٹ )اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے APP سے وابستہ رہنے والے کراچی پریس کلب کے ...

مزید پڑھیں »

اسلامیہ کالج یونیوسٹی پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس عرفان اللہ مروت کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے۔

پشاور(سپورٹس لنک رپوٹ) اسلامیہ کالج یونیوسٹی پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس عرفان اللہ مروت کورونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے۔انہیں گزشتہ روز بعد نماز ظہر سپردخاک کردیا گیا۔انکی نماز جنازہ میں عزیز و اقرباء، یونیورسٹی کے رفقاء و دوست احباب نے شرکت کی۔وہ اپنے حلقوں میں ہردلعزیز شخصیت کے مالک تھے۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے اولڈ ٹریفورڈ پہنچ گئی

لندن (سپورٹس لنک رپوٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے اولڈ ٹریفورڈ پہنچ گئی، ٹیم چارٹرڈ طیارے کے ذریعے مانچسٹر پہنچی جس کا خرچہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اداء کیا ہے، ٹیم اولڈ ٹریفورڈ میں تین ہفتے بائیو سکیور سٹیڈیم میں قرنطینہ اور پریکٹس کرے گی، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین اگلے ماہ سے ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن اجلاس 17 جون کو ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا سالانہ آن لائن اجلاس 17 جون کو ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایا کہ اجلاس میں ایشین انڈور گیمز، ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ اور عالمی کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں کے حوالے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی سری لنکا کو پیش کر ڈالی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی ایشیا کپ کے حوالے سے سری لنکن بورڈ کو بڑی پیشکش، ذرائع کے مطابق ‏ایشیا کپ 2020کی میزبانی کا دونوں بورڈز کے درمیان تبادلہ کرنے کا امکان، دونوں بورڈز تبادلہ کیلئے رضامند ہیں ۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو ملی ہے لیکن کورونا وائرس کے بڑھتے ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی کیمپ نہیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے آئندہ ہفتوں میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کو ایک محفوظ ماحول کی فراہمی کیلئے لاجسٹک اور آپریشنل مسائل کی فراہمی ایک چیلنج ہوگا۔ لہٰذاپاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ روانگی سے قبل ٹریننگ کیمپ منعقدنہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کی بطور بیٹنگ کوچ خوش آئند قرار

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اور موجودہ کرکٹرز نے یونس خان کی بیٹنگ کوچ کے عہدے پر تعیناتی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا کہ وہ یونس خان کی تعیناتی کی خبر سن کر بہت خوش ہوئے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ وہ یونس ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی شدت میں کمی،آسڑیلیا میں ہاکی لیگ کا آغاز آئندہ ماہ

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد اگلے ماہ سے آسٹریلیا میں ہاکی لیگ کا آغاز کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے دو کھلاڑی اگلے ماہ آسٹریلیا میں شروع ہونےوالی ہاکی لیگ میں ایکشن میں ہوں گے، ڈسٹرکٹ کلب ہاکی لیگ کے لیےقومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی علیم بلال کے ساتھ جونیئر کھلاڑی محسن کا ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس ،کرکٹ قوانین میں عبوری تبدیلیاں منظور

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات کو عبوری مدت کیلئے منظور کرتے ہوئے کورونا کے دوران کرکٹ کے قوانین میں عبوری تبدیلیوں کی توثیق کردی ۔ ٹیسٹ میچوں میں کوئی بھی ٹیم کورونا میں مبتلا کسی بھی پلیئر کی جگہ میچ ریفری کی منظوری سے متبادل پلیئر کی خدمات حاصل کر سکے گی جو میدان سے ...

مزید پڑھیں »

عبدالمجید گرانٹ برینڈن کی جگہ بطور فیلڈنگ کوچ ٹیم کیساتھ انگلینڈ جائینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بیٹنگ کوچ کے بعد اب فیلڈنگ کوچ بھی پاکستانی ہی رکھنے پر اتفاق ہوگیا، اکیڈمی میں ذمہ داریاں نبھانے والے عبدالمجید اب گرانٹ برینڈن کی جگہ فیلڈنگ کوچ کے طور پر ٹیم کے ساتھ انگلینڈ جائیں گے۔ذرائع کیمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کے دستخط ہوتے ہی ان کی تقرری کا باقاعدہ اعلان جلد کردیا جائے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!