سلویٰ عید نصیر پر عبوری پابندی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) نائیجیرین نژاد بحرین کی چار سو میٹرز مقابلے میں ورلڈ چیمپئن ایتھلیٹ سلویٰ عید نصیر کو اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ کیلئے دستیابی میں ناکامی پر عبوری طور پر معطل کر دیا گیا۔ ان پر ڈرگ قوانین کی خلاف ورزی کے باعث دو سال تک کی پابندی لگائی جا سکتی ہے۔

تعارف: newseditor