روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جون, 2020

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فیصلے کے بعد ہم مستقبل کی پلاننگ کرسکتے ہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد کورونا وائرس کے سبب کھٹائی میں پڑا ہوا ہے لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام جلد حتمی فیصلے کے منتظر ہیں جن کا مؤقف ہے کہ ان کیلئے دیگر ایونٹس اور سیریز کی شیڈولنگ درد سر بن چکی ہے۔بی سی سی آئی کے خزانچی ارون دھومل ...

مزید پڑھیں »