روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جون, 2020

سارہ محبوب اور ان کے والد کورونا وائرس کے شکار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہوگئے۔محبوب خان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ ہفتے بیٹی سارہ اور میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد ہم اس وقت مکمل آئسولیشن میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اگلے ہفتے ہم دوبارہ اپنا ...

مزید پڑھیں »

روحیل نذیر دورہ انگلینڈ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کو دورہ انگلینڈ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا۔ روحیل نذیر نے رواں برس جنوبی افریقا میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کی تھی، روحیل نذیر کو وکٹ کیپر محمد رضوان کے متبادل کے طور پر ...

مزید پڑھیں »

لیورپول 30سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا چیمپئن

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر سٹی کیخلاف چیلسی کی جیت نے لیورپول کو 30سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا چیمپئن بنادیا۔لیور پول 30 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا ایک بار پھر چیمپئن بننے میں کامیاب ہوگیا جس کی تاج پوشی آئندہ ہفتے اتحاد اسٹیڈیم میں ہوگی۔ لیورپول نے پہلی بار 1992ء میں پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ ملنے کا کوئی دکھ نہیں، ٹیم میں شامل نہ کیا جائے تو افسوس ہوتا ہے،جنید خان

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے کا دکھ نہیں ہوتا ٹیم میں منتخب نہ ہونے کا دکھ ہوتا ہے، اس مرتبہ بھی مایوسی ہوئی جب دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں میں بھی میرا نام نہیں آیا۔بائیں ہاتھ کے 30 سالہ فاسٹ بولر جنید خان نے 2011ء میں اپنے انٹر نیشنل کیرئیر ...

مزید پڑھیں »