محکمہ سیاحت کا بروغل فیسٹیول چترال میں حالیہ سیلاب کے باعث ملتوی

دو روزہ فیسٹیول12 اور13 ستمبر کو وادی بروغل میں منعقد ہوگا،جس میں یاک پولو، کرکٹ، فٹبال، بزکشی، میراتھن ریس،رسہ کشی سمیت روایتی کھیل اور موسیقی کی محفل کا انعقاد ہوگا


پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ضلع اپر چترال کی وادی بروغل میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ چترال اپر کے زیراہتمام منعقد ہونے والا بروغل فیسٹیول حالیہ سیلاب اور تباہ کاریوں کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اپر چترال میں 5 ستمبر سے شروع ہونے والا دو روزہ بروغل فیسٹیول اب 12 اور 13 ستمبر کو منعقد ہوگا۔ فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں بروغل وادی کا منفرد کھیل یاک پولو، کرکٹ، فٹبال، بزکشی، میراتھن ریس رسہ کشی، گدھا پولو،گھوڑا پولو اور دیگرروایتی کھیل شامل ہیں جبکہ ان سب کے علاوہ موسیقی کی محفل کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

بروغل فیسٹیول میں شریک ہونے والے سیاحوں کیلئے خصوصی طور پر ٹینٹ ویلیج کا قیام عمل میں لایا جائے گا تاکہ سیاح ایڈونچر سیاحت سے لطف اندوز ہو سکیں۔ چترال میں ہونیوالی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث نقصانات اور رابطہ پل کے سیلاب برد ہونے کی وجہ سے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ اپر چترال نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا جس کے بعد بروغل فیسٹیول کو 12 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا۔سطح سمندر سے 13ہزار 600 فٹ بلندی پر واقع اور چترال شہر سے 250کلومیٹر دور بروغل وادی پر ہرسال بروغل فیسٹیول منایا جاتا ہے۔فیسٹیول میں کھیلی جانے والی جنوبی ایشیاء کی تاریخی کھیل بزکشی ہے جس میں گڑ سوار مردہ دنبے یا بکرے کو اٹھائے دیگر گڑ سوارے سے بھاگتا ہے جن کے مابین ایک دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔

اس کے علاوہ گڑ سواروں اور گدھوں پر پولو کے مقابلے بھی فیسٹیول کا حصہ ہیں۔وادی بروغل چترال شہر سے 250 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جس میں خوبصورت گلیشیر، وائلڈ لائف، سرسبز و شاداب پہاڑجبکہ اس کے قریب ہی موجود کورمبر جھیل بروغل وادی کی خوبصورتی کا اہم جز ہے۔ وادی میں 30 کے قریب تازہ پانی کی مختلف جھیلیں بھی موجود ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے ساتھ مل کر تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے،بروغل وادی چترال شہر سے 250 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس فیسٹیول کیلئے چترال کے مختلف علاقوں سے شہری بروغل کا رخ کرتے ہیں۔چترال کے سالانہ فیسٹیول اور تہواروں میں شامل بروغل فیسٹیول کو بہترین انداز میں منایا جاتا ہے۔دشوار گزار اور ایڈونچر سے بھرپور اس وادی کی خوبصورتی بہت زیادہ ہے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport