روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اگست, 2020

یوم آزادی ہاکی فیسٹیول پر لاہور میں ہاکی میچز کھیلے گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہیرو ہاکی کلب اورمحمدن ہاکی کلب نے جوہر ٹاؤن اسٹیڈیم میں یوم آزادی ہاکی میلے کا مشترکہ اہتمام کیا۔قائداعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو ایک گول سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ انٹرنیشنل کھلاڑی ابوبکر محمود نے میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ عبدالحنان شاہد ، سلمان رزاق ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی ویٹرنز فٹبال سپر کپ،ٹرافی پر ہم پیالہ اسپورٹس کا قبضہ

فائنل میں سر علی اصغر ویٹرن الیون بی ٹیم کو شکست، فرحان نیوی اور ضمیر الاسلام نے انعامات تقسیم کئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سر علی اصغر ویٹرن الیون (B)کے زیر اہتمام ڈرگ یونین فٹبال اسٹیڈیم پرجشن آزادی ویٹرنز فٹبال سپر لیگ کا شاندار انعقاد کیا گیا،جس کے فائنل میں ہم پیالہ اسپورٹس نے میزبان سائیڈسر علی اصغر ویٹرن الیون بی کو ...

مزید پڑھیں »

تعلیم، کھیل اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں میں 39 سالہ خدمات کے بعد پروفیسر سکینہ قاضی سرکاری ملازمت سے سبکدوش۔

اپنے اعزاز میں تقریب کے انعقاد پر پروفیسر شاہین انڑ و دیگر کی شکرگزار ہوں۔ ریٹائرمینٹ کے دن گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری میں منعقدہ تقریب سے خطاب۔گدستے و اعزازی شیلڈ پیش کی گئی کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ)تعلیم، کھیل اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں میں 39 سالہ خدمات پیش کرنے والی گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری کی ہردلعزیز پروفیسر سکینہ قاضی  ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کی سزا کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کر دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں قائم کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ اپیل کا فیصلہ ہمارے لیے آسان نہیں تھا، تفصیلی فیصلے کے جائزہ لینے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی فلیٹ وکٹوں پر بیٹنگ کرنا پسند کروں گا، جو روٹ

سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کا دورہ کرنے میں خوشی ہوگی، پاکستان کی وکٹیں فلیٹ اور انگلینڈ سے مختلف ہیں جس پر بیٹنگ کرنا وہ پسند کریں گے، دورے کا فیصلہ کرنا ان کا اختیار نہیں لیکن جب بھی ہوگا انہیں ذاتی طور پر پاکستان جانا پسند ہوگا۔ ساوتھمپٹن سے ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹیسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی ساؤتھ ہمپٹن میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 21 اگست بروز جمعہ سےایجز باؤل ساؤتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا۔ تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ اور پریس کانفرس کاشیڈول مندرجہ ذیل ہے۔ پاکستان میڈیا کے معزز ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ بیڈمنٹن محمد شاکر نے اپنے نام کرلیا

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر) آزادی کپ بیڈمنٹن محمد شاکر نے اپنے نام کرلیا مہمان خصوصی ریجنل پولیس آفیسر قاضی جمیل الرحمن اور طارق محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس کمپلیکس میں ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے اور سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام آزادی کپ بیڈمنٹن کے فائنل میں دفاعی چمپئن محمد شاکر نے ...

مزید پڑھیں »

اظہر علی دوران بیٹنگ گھٹنوں کا استعمال ٹھیک نہیں کر رہے،سلمان بٹ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان سلمان بٹ نے ناقص فارم کا شکار ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بیٹنگ میں خامی تلاش کر لی ۔ انہوں نے کہا کہ اظہر علی کھیلتے ہوئے گھٹنوں کا درست استعمال نہیں کر رہے ہیں، وہ ٹیم لیڈہیں تاہم ان کی گزشتہ ایک سال میں ویسی کارکردگی نہیں جیسا ان کا بیٹنگ پروفائل ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق ٹینس آج منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس آج منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔یو ایس اوپن کے مینز ڈبلز میں اعصام الحق برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔یو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی اوپن میں اعصام الحق کی شرکت کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔ پاکستانی ٹینس اسٹار ...

مزید پڑھیں »

ملتان میں بھی خاور شاہ کے نام سے منسوب بیس بال اکیڈمی قائم کی جائے گی

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سے تعلق رکھنے والے فیڈریشن کے ممبرایٹ لارج محمد جمیل کامران کی وفد کے ہمراہ میٹنگ میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کا اعلان کہ ملتان میں بھی خاور شاہ بیس بال اکیڈمی قائم کی جائے گی۔ ممبر ایٹ لارج پاکستان فیڈریشن بیس بال (PFB) و سابق ڈی ایس او ملتان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!