روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اگست, 2020

قومی ٹیم کو فالو آن سے بچانے کیلئے کپتان اظہر علی کی سنچری بھی ناکافی،جیمز اینڈرسن کے 5شکار

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن فلاپ ہونے کے بعد فالو آن کا شکار ہوگئی۔ساؤتھمپٹن میں جاری سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 273 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔پاکستانی کپتان اظہر علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 141 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 6ہزار رنز مکمل کرلئے

انگلینڈ کیخلاف سنچری سکور بھی کر ڈالی،6ہزار رنز بنانے والے 5ویں بلے باز بن گئے سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میں اظہر علی نے جوفرا آرچر کی گیند پر چوکا لگاکر 6 ہزار رنز کا سنگ میل ...

مزید پڑھیں »

محسن گیلانی پاکستان کی فٹبال کو کالی بھیڑوں سے پاک کرنے میں متحرک، فعال، کلیدی اور مثبت کردار ادا کریں

جناب سید ظاہر علی شاہ اورجناب ملک عامر ڈوگر کے مابین ملاقات کی بریکنگ نیوز بمع فوٹو جب محسن گیلانی کی جانب سے ایک گروپ میں پبلش ہوئ تو یقین جانیے کہ جملہ پاکستان میں قومی فٹبال سے محبت و عقیدت رکھنے والے فٹبال لورز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہیں پاکستان فٹبال کا مستقبل روشن نظر آنے ...

مزید پڑھیں »

گوادر انٹرنیشنل ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز فیسٹیول اگلے سال نومبر میں منعقد ہوگا

45 ممالک کے 400 ایتھلیٹس سمیت اسپورٹس منسٹرز اور مندوبین گوادر میں فیسٹیول کی شان بڑھائیں گے نیزہ بازی، ٹریڈیشنل تیراندازی ، اونٹ ریس ، بیلٹ ریسلنگ اور چائنہ کے کلچرز کھیل شامل ہیں کراچی: حکومت بلوچستان اور پاکستان کونسل فار ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز جس کی سربراہ سینیٹر محمد علی سیف ھیں نے روایتی کھیلوں کے ذریعے دنیا کو ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر پی سی بی کی ظہیر عباس کو مبارکباد

• یقین ہے جنہوں نے بھی ظہیر عباس کو بیٹنگ کرتے دیکھا ہوگا، وہ ان کے سحر میں ضرور مبتلا رہے ہوں گے، احسان مانی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ، ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔ مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!