روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اگست, 2020

لائف بوائے قومی کرکٹ ٹیم کاآفیشل پارٹنر برائے حفظان صحت مقرر

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈنے دورہ انگلینڈ کے لیے لائف بوائے، دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والاہائجین صابن،کو قومی کرکٹ ٹیم کاآفیشل پارٹنر برائے حفظان صحت مقرر کردیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا پہلا میچ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہوا۔ٹیسٹ سیریز کے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے بھارت کو آئندہ برس ہونے والے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے ایک اہم اجلاس میں آئندہ برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان ملک کیلئے ...

مزید پڑھیں »

اپنی پرفارمنس سے خوش ہوں اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں،یاسر شاہ

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر شاہ جنہوں نے انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 4وکٹیں لیکر انگلش بیٹنگ لائن کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے نے تیسرے روز میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اچھی پرفارمنس دی، انہوں نے کہاکہ کورونا ...

مزید پڑھیں »

اولڈٹریفور ٹیسٹ،پاکستانی بلے باز لڑکھڑا گئے،137 پر 8پویلین لوٹ گئے

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 219 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد دوسری اننگز 8 وکٹوں پر 137 رنز بنا لئے ۔اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو انگلینڈ کا سکور 4 وکٹوں پر 92 رنز تھا،پیسر نسیم ...

مزید پڑھیں »

جم اور ہیلتھ سنٹرز کھولے جان کے اعلان پر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر کا اظہار تشکر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے ملک بھر میں جم اور ہیلتھ سنٹرز کھلونے کے حکومتی فیصلے کو سراہتے ہوئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہیلتھ سنٹرز اور جم کھولنے کا اعلان کیا ہے اس اعلان سے جم ٹرینرز اور ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم اپنے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کی خدمات سے محروم ہوگی۔ جیتن پٹیل کو پاکستان کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے بولنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت انگلش ٹیم کو جوائن کرنا تھا۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اب جیتن پٹیل انگلش تیم کو جوائن نہیں کر سکیں کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر لانگ جمپ سے شہرت پانے والے محمد آصف کو اب پاکستان آرمی ٹرننگ دیگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والے لانگ جمپر محمد آصف کو پاک فوج تربیت دے گی۔اس حوالے سے صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان اکرم ساہی نے کہا کہ آرمی کے اتھلیٹکس کوچ محمد آصف کی ٹریننگ کریں گے۔میجرجنرل (ر) اکرم ساہی کا کہنا تھا کہ محمد آصف اب آرمی اتھلیٹکس ٹیم کو جوائن کریں گے۔ انھوں نے ...

مزید پڑھیں »

میں بطور کپتان 12ویں کھلاڑی کی حیثیت سے میدان میں گیا تھا، مصباح الحق

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ مانچسٹر میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے ابتدائی دو دنوں میں پاکستان کے بیٹسمینوں اور بالروں نے غیر معمولی ‏کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے روز بابر اعظم نے متاثر کیا تو دوسرے روز شان مسعود نے غیر معمولی اننگز کھیلی ...

مزید پڑھیں »

2022 میں انگلش ٹیم کا دورہ پاکستان نہ کرنے کا اب کوئی جواز نہیں، احسان مانی

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا ہے کہ پاکستان باہمی ہوم سیریز اپنے ہی ملک میں کھیلے گا، سال 2022 ء میں انگلینڈ کا دورۂ پاکستان نہ کرنے کا کوئی جوازنہیں لگتا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا گراؤنڈ اسٹاف کو بونس دینے کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے دوران گراؤنڈ اسٹاف کی انتھک محنت کو سراہتے ہوئے، ان کے لیے مالی انعام کا اعلان کیا ہے۔ لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان کے اسٹیڈیمز کے گراؤنڈ اسٹاف میں شامل 63 افرادپر مشتمل عملے کو احسن انداز میں ذمہ داریاں نبھانے پر بونس دینے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!