روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 ستمبر, 2020

شعیب ملک کو زندگی میں بڑے خطاب ملے مگر سابق کپتان بابا کا خطاب ملنے پر شادمان

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے لیے سب سے بڑے خطاب کے بارے میں بتادیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شعیب ملک نے بتایا کہ انھیں سالوں کے دوران کئی خطابات ملے، تاہم ’بابا‘ کا خطاب سب سے پسندیدہ ہے۔ اپنے پیغام میں شعیب ملک نے یہ بھی لکھا کہ اس خطاب کے لیے ...

مزید پڑھیں »

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلاننگ شروع کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلاننگ شروع کر دی، نیوزی لینڈ کے لیے بھی اسکواڈ میں 30 کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوں گی۔ پی سی بی نے دورۂ نیوزی لینڈ کی ...

مزید پڑھیں »

گولوں کی سنچری،رونالڈو کارنامہ انجام دینے والے پہلی یورپی فٹبالر

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انٹرنیشنل گولز کی سنچری کرلی۔کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز لیگ میں سوئیڈن کے خلاف گول کرکے یہ سنگ میل عبور کیا اور دنیائے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں 100 گول کرنے والے دوسرے اور یورپ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ پرتگال نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے چھ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

• دفاعی چیمپئن ناردرن کی کپتانی عماد وسیم اور رنرزاپ ٹیم بلوچستان کی کمان حارث سہیل کے سپرد• سینٹرل پنجاب کی قیادت بابراعظم اور سندھ کی سرفراز احمد کریں گے• سدرن پنجاب نے شان مسعود اور خیبرپختونخوا نے محمد رضوان کو کپتان برقرار رکھا• ٹورنامنٹ تیس ستمبر سے ملتان میں شروع ہوگا، فائنل 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں ہوگا• قائد ...

مزید پڑھیں »

چانس نہ ملنے پر انڈر 19کرکٹر کبیر احمد افغانستان پہنچ گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انڈر ۱۹ ٹرائل کے لئے سلیکٹ کیے گئے کبیر احمد افغانستان پھنچ گئے۔پاکستان میں چانسز نہ ملنے کے سبب افغانستان جانے کا فیصلہ کیاکبیر خان کو لاہور قلندر نے ٹیلنٹ ہنٹ کے بعد ایمرجنگ پلیئر میں شامل کیا تھا ۔کبیر احمد کو ماہانہ ۱۰ ہزار روپے بھی لاھور قلندری کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے قومی کھیل کی ترقی کے لئے گرانقدر خدمات ہیں، برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی کھیل کی ترقی اور فروغ کے لئے گراس روٹ لیول پر نمایاں خدمات سرانجام دینے پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی جانب سے سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کو خراج تحسین، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خسوصی تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا، حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی ,وسیم خان

( سپورٹس لنک رپوٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کرکٹ کی محبت میں یہاں آیا لیکن جواب میں وہ محبت نہ مل سکی۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی لیکن جواب میں ...

مزید پڑھیں »