چانس نہ ملنے پر انڈر 19کرکٹر کبیر احمد افغانستان پہنچ گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انڈر ۱۹ ٹرائل کے لئے سلیکٹ کیے گئے کبیر احمد افغانستان پھنچ گئے۔پاکستان میں چانسز نہ ملنے کے سبب افغانستان جانے کا فیصلہ کیاکبیر خان کو لاہور قلندر نے ٹیلنٹ ہنٹ کے بعد ایمرجنگ پلیئر میں شامل کیا تھا ۔کبیر احمد کو ماہانہ ۱۰ ہزار روپے بھی لاھور قلندری کی جانب سے ملتے تھے

کبیر احمد کو سنٹرل پنجاب کی ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا تھاکبیر احمد افغانستان کے ننگرھار سے تعلق رکھتے ہیں کبیر احمد سے پہلے بھی ایک انڈر ۱۹ کھلاڑی پاکستان سے افغانستان گئے ہیںاحسان اللہ کٹوازی نامی کھلاڑی اس وقت کابل میں موجود ہےاحسان اللہ بھی پی سی بی کے ایوینٹس میں کھیلتے رہے ہیں

error: Content is protected !!