اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈونے انٹر نیشنل کیر ئیر میں 100 گول مکمل کر لیے ، کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ میں سوئیڈن کیخلاف دو گول اسکور کر کے یہ کارنامہ سرانجام دیا اس کے ساتھ ہی وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل میچز میں فٹبال کی تاریخ رقم ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 ستمبر, 2020
آسڑیلیا نے انگلش ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں قابو کرلیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 19 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے۔ ڈیوڈ وارنر6 اور ایرن فنچ نے16 ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹ،ٹیم سلیکشن،کوچز تقرری اور مستقبل کے وژن پر عاقب جاوید کے سنجیدہ سوالات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 30 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ساتھ شروع ہو رہا ہے لیکن اس سے پہلے ہی سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے ڈومیسٹک کرکٹ کی ٹیموں کی سلیکشن، کوچز کی تقرری، ہائی پرفارمنس سینٹر میں تعیناتیوں اور مستقبل کے وژن پر ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کلب نے پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا بلال فرینڈز کو شکست
عماد عالم آل راؤنڈ کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار پائے پی سی بی کی اجازت سے کراچی میں 100ٹیموں کا ٹورنامنٹ کرائیں گے‘ اعجاز فاروقی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمدفاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کرکٹ کلب نے جیت لیا۔فائنل میں ...
مزید پڑھیں »گرلز سکواش چیمپئن شپ،کوارٹر اور سیمی فائنلز مکمل
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلیکس میں خیبرپختونخوا گرلز سکواش چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل مکمل ہوگئے’اس موقع پر پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر ‘خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر اور سابق برٹش چیمپئن و سکواش لیجنڈ قمرزمان’چیف آرگنائزر منور زمان ‘کے پی سکواش ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تربیتی کیمپ احتتام پزیر،قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں سمیت 40 سے ذائد کھلاڑیوں نے ٹرینگ کیمپ میں شرکت کی، مہمان خصوصی صدر خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن سلیم مروت نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکٹس تقسیم کئے اس موقع پر ان کی ہمراہ ا چیئرمین ٹینس ایسوسی ایشن پروفیسر ڈاکٹر طاہر،جنرل ...
مزید پڑھیں »ہم اگر ایمانداری سے ہاکی کھیل کی ترقی کے لئے کام کریں تووہ دن دور نہیں کے ہم اپناکھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں ارشد حسین
دنیا ئے ہاکی میں سب سے بڑا اعزاز مانا جاتا ہے بدقسمتی کی بات ہے پوری دنیا میں ہم نے راج کیا اور آج تنزلی کا شکار ہیں گلفراز احمد خان پی آئی ایچ مبارک باد کی مستحق ہے کہ وہ ہاکی کھیل کی ترقی کے لئے ایک اکسیجن کا کا م سرانجام دے رہے ہیں مخدوم علی ریاض پاکستان ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ کیلئے پلیئرز کی نیلامی یکم اکتوبر کو،شاہد آفریدی مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل
لاہور(رپورٹ،نواز گوہر)لنکاپریمیئرلیگ کےلیے پلیئرز کی نیلامی یکم اکتوبرکو ہوگی،شاہدآفریدی سمیت150کرکٹرزدستیاب ہوں گے،ہرفرنچائزز6انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرسکے گی،5ٹیموں میں30غیرملکی اور65مقامی کرکٹرز شامل ہوں گے،ٹورنامنٹ 14نومبر کو شروع ہوگا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کی ٹیم بھی شامل ہے۔ پاکستان کےشاہد آفریدی مہنگےترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔مجموعی طورپر 24 پاکستانی کرکٹرزڈرافٹ کی فہرست میں شامل ہیں۔ لنکا پریمیئر ...
مزید پڑھیں »