دو روزہ فیسٹیول میں یاک پولو،پولو، کرکٹ، فٹبال، بزکشی، میراتھن ریس،رسہ کشی، کشتی اور دیگر کھیلوں کے مقابلوں سمیت وخئی اور روایتی کھیل، موسیقی کی محفل بھی منعقد کی ہوگی ڈپٹی کمشنر چترال اپر شاہ سعود نے یاک پولو کا بال پھینک کر فیسٹیول کا افتتاح کیا، دو روزہ فیسٹیول میں سیاحوں کو مختلف کھیلوں سے لطف اندوز ہونے کاموقع ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 ستمبر, 2020
کراچی کے بہترین کلبز میں شمار الصغیر ہاکی کلب کو 35 سال مکمل ہوگئے
رنگا رنگ تقریب میں کلب کی 35 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اولمپئینز اور سابق انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے شرکت کرکے تقریب کو یادگار بنادیاالصغیر کلب کراچی کے دیگر کلبز کیلئے ایک مثال ہے ، اولمپئین اصلاح الدین کراچی (سپوٹرس لنک رپورٹ) پاکستان اور کراچی کو بے شمار کھلاڑی فراہم کرنے والے کراچی کے صفہ اول کے کلبز میں شمار ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن ویمن کا فائنل جاپان کی نائومی اوساکا نے جیت لیا
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن 2020 کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جاپان کی ناؤمی اوساکا نے جیت لیا، فائنل میں ایونٹ کی سُپر ماں وکٹوریا ازارینکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔نیویارک میں یو ایس اوپن کے فائنل میں جاپان کی ناؤمی اوساکا اور بیلاروس کی وکٹوریا ازارینکا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔پہلے سیٹ میں ازارینکا چھائی رہیں جہاں صرف ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی قومی کرکٹ ٹورنامنٹ،سندھ خطرناک کرکٹرز پر مشتمل ٹیم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے سندھ کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے،سندھ کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کریں گے۔ انہیں محدود ترین طرز کی اس کرکٹ میں انور علی، اسد شفیق، خرم منظور، میر حمزہ، محمد حسنین، رومان رئیس اور شرجیل خان جیسے کھلاڑیوں کا ساتھ میسر ہوگا۔ سابق کرکٹر باسط علی بطور ہیڈ ...
مزید پڑھیں »وقار یونس کے والد کا انتقال،پاکستان کرکٹ بورڈ کا اظہار افسوس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے کہاکہ محمد یونس کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، وقار یونس کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیں »حکومت مخالف مظاہرہ میں سکیورٹی گارڈ کا قتل،ایران کے قومی ریسلر کو سزائے موت دیدی گئی
تہران (سپورٹس لنک رپورٹ) حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں ریسلنگ کے ملکی چیمپئن کو سزائے موت دیدی گئی۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ملک کے نوجوان چیمپئن ریسلر نوید افکاری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ ریسلر کو سزائے موت نہ دینے کے لیے امریکی ...
مزید پڑھیں »عمر گل نے ادارہ جاتی کرکٹ کی بحالی کا مطالبہ کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق اور عمر گل نے ملک میں ادارہ جاتی کرکٹ کو بحال کرنے کیلئے آواز بلند کی ہے، یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک سال قبل تمام ادارہ جاتی کرکٹ کی بساط لپیٹ دی تھی جس سے ہزاروں کرکٹرز بے روزگار ہو گئے تھے، جس کے بعد سے مختلف ...
مزید پڑھیں »لاس اینجلس میں 1لاکھ تماشائیوں کے بیھٹنے کی گنجائش والے سٹیڈیم کا افتتاح
لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کے شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ لاس اینجلس میں سو سال سے بند اسٹیڈیم کو کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے ورچول ربن کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اسٹیڈیم کو 2020 ءاور 2028 ء میں ہونے والی مختلف کھیلوں کی تقاریب کے ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹرز کو کووڈ ٹیسٹ انفرادی طور پر کروانے کی ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے پہلے ٹورنامنٹ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے پہلے کرکٹرز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ اگلے دو روز میں شروع ہوگا، کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ٹیسٹ اپنے اپنے شہروں میں انفرادی طور پر کروانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ...
مزید پڑھیں »گول کیپر سلمان اکبر کی بیٹی بھی گول کیپر بن گئی
ایمسٹرڈیم(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین سلمان اکبر کی بیٹی فضا سلمان بھی گول کیپر بن گئیں۔ہالینڈ کے مقامی کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے فضا نے 12 نمبر کی شرٹ پہنی، میچ میں حریف ٹیم کو کوئی گول نہ بنانے دیا۔پاکستان کے سابق گول کیپر اولمپین سلمان اکبر کی 12 سالہ بیٹی فضا سلمان چار سال ...
مزید پڑھیں »