اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں ہونے والے پروفیشنل باکسنگ ایونٹ کے بڑے مقابلے میں عثمان وزیر نے انڈونیشیا کے باکسر کو شکست دی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سجا پاکستان کا پہلا پروفیشنل باکسنگ کا میلہ، عامر خان پروموشن باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ افغانستان ، انڈونیشیا اور پولینڈ کے باکسرز ایکشن میں نظر آئے۔سب سے بڑا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اکتوبر, 2020
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: خیبرپختونخوا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سدرن پنجاب کو 6 رنز سے ہرادیا
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ 201 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز ہی بناسکی۔ 23 کے مجموعی اسکور پر دونوں اوپنرز کے پویلین واپس لوٹنے پر کریز سنبھالنے والے ...
مزید پڑھیں »کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، حیدر علی پر جرمانہ عائد
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے ساتویں میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر ناردرن کے بیٹسمین حیدر علی پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ حیدر علی کو سنٹرل پنجاب کے خلاف میچ کے دوران امپائر ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں دفاعی چیمپئن ناردرن کی فتوحات کا سلسلہ جاری
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کےساتویں میچ میں ناردرن نے موسیٰ خان اورحارث رؤف کی عمدہ باؤلنگ اور شاداب خان کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 155 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 18.1اوورز میں 120 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...
مزید پڑھیں »