روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اکتوبر, 2020

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: تجربہ کار عمر گل نے بلوچستان کو 3 رنز سے فتح دلادی

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں امام الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ اور عمر گل کی شاندار باؤلنگ کی بدولت بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ 169 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز ہی بناسکی۔ پچیس ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کارپوریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ،ڈی پی ایس اور ڈیسکون کی ٹیمیں فائنل کھیلیں گی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کارپوریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈیجیٹل پلاننگ سروسز اور ڈیسکون نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں سیمی فائنل میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں ڈی پی ایس نے ایبکس کی ٹیم کو 50 ...

مزید پڑھیں »

انڈر19 کھلاڑیوں کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ رپورٹ آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر19 اسکواڈز میں شامل کُل 119کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ان تمام افراد کے کوویڈ 19 ٹیسٹ 3 اکتوبر بروز ہفتہ کو لیے گئے تھے۔نوجوان کرکٹرز اور ان کے و الدین کی آسانی کےلیے پی سی بی نے ان 119 افراد کے پہلے کوویڈ ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن کا بڑا اپ سیٹ، فیورٹ ترین کھلاڑی سائمونا ہیلپ کو شکست

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں ٹاپ سیڈ سائمونا ہیلپ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا، چوتھے رائونڈ سے باہر، رومانیہ سے تعلق رکھنے والی سائمونا ہیلپ اس بار فرنچ اوپن جیتنے کیلئے فیورٹ ترین کھلاڑی تھیں تاہم حیران کن طور پر چوتھے رائونڈ میں انہیں پولینڈ کی نوجوان کھلاڑی ایگا سویٹیک نے چھ ایک اور ...

مزید پڑھیں »

سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود مسلسل چار شکستوں کے بعد مایوس گئے

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود مسلسل چار شکستوں کے بعد مایوس گئے، ٹیم کو وارننگ دے دی کہ اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔گزشتہ روز میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان کا کہنا تھا کہ ہم دو سو پر دوسو بنا رہے ہیں اسکا مطلب ہے بیٹنگ لائن ٹھیک کام کر رہی ہے مگر باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران 68برس کے ہو گئے،پی سی بی اور آئی سی سی کی سالگرہ پر مبارکباد

لاہور،دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انہیں کرکٹ کے لیے دی گئیں خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے ایک بار پھر کراچی کے ساحل پر گندگی پر اپنی آواز بلند کردی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک بار پھر کراچی کے ساحل پر گندگی پر اپنی آواز بلند کی۔وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سوچا تھا کہ ہفتے کے بعد پیر پہلا دن ہے، سمندر پر مزہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی کی ثناء عروج اوربسمہ امجد نے پہلا آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ جیت لیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کی ثناء عروج اوربسمہ امجد نے پہلا آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ جیت لیا، مردان کی گل پری اورلاہور کی شامیر راجپوت پر مبنی جوڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کی، ثناء عروج کو ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام گورنمنٹ وقارالنساء پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »