لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت کے لیے پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم آج راولپنڈی روانہ ہوں گے۔ وہ 9اکتوبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں سنٹرل پنجاب کی قیادت کریں گے۔ سنٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ کے پانچ میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی کے ساتھ فی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اکتوبر, 2020
یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن کے تحت اسکول بوائز والی بال کورٹ حیدرآباد کا قیام
حیدرآباد(شاہد کاظمی)یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن حیدرآباد سندھ کے تحت اسکول بوائز کے لیئے والی بال کورٹ حیدرآباد کا قیام عمل میں آگیا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی و ڈویژنل والی بال ایسوسی حیدرآباد پرویز احمد شیخ نے افتتاح کیا۔اس موقع پر انہوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے آرگنائزیشن کے آفیشلز محی الدین شیخ،رمیز راجہ، عمران خان، ...
مزید پڑھیں »طحہ رضا کی ہیٹ ٹرک نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کو کراچی کا چیمپئین بنادیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ایسوسی ایشن کی ٹیم ڈسٹرکٹ سائوتھ کو 3-2 سے شکست دیکر کراچی چیمپئین بن گئی ، فائنل میں چیمپئن ٹیم کے کپتان طحہ رضا کی ہیٹ ٹرک اور بابر سعادات کے عمدہ کھیل نے فتح میں اہم کردار ادا کیا ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رائٹ ان سید محمد سعد علی ایونٹ کے بہترین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: فخر زمان کی نصف سنچری نے خیبرپختونخوا کو مسلسل چوتھی کامیابی دلادی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 13ویں میچ میں خیبرپختونخوا نے فخرزمان کی بہترین بیٹنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 29 رنز سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمد رضوان کی قیادت میں میدان میں اترنے والی خیبرپختونخوا کی یہ ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔ کامران اکمل اور عبداللہ شفیق کے درمیان 92 ...
مزید پڑھیں »ناردرن کا نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے میں ٹائٹل کا کامیاب دفاع
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے ملتان میں کھیلے گئے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں ناردرن نے روحیل نذیرکی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بلوچستان کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔ گزشتہ سال لگاتار پانچ فتوحات کے ساتھ ٹائٹل جیتنے والی دفاعی چیمپئن ٹیم ایڈیشن 2020 میں ایونٹ کے پہلے مرحلے میں ناقابل شکست رہی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کھیلوں کیلئے مکمل محفوظ ملک ہے،بریگیڈئر سجاد کھوکھر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان ہاکي فيڈريشن بريگيڈيئر خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہم نے چند دن قبل ايشين ہاکي فيڈريشن سے ميٹنگ کرکے انہيں باوور کروايا ہے کہ پاکستان کھيلوں کيلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے ہم نے دنيا بھر سے انٹرنيشنل گول کيپرز کو بلواکر اپنے ايونٹ ميں شامل کيا جس کے بعد ورلڈ اليون ...
مزید پڑھیں »اوپن آرچری چیمپیئن شپ 2020 نارتھ کراچی جیمخانہ میں 11 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپیئن آرچری اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی اوپن آرچری چیمپیئن شپ 2020 نارتھ کراچی جیمخانہ میں 11 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی.تفصیلات کے مطابق چیمپیئن آرچری اکیڈمی کے زیر اہتمام کراچی اوپن آرچری چیمپیئن شپ 2020 11 اکتوبر کو نارتھ کراچی سیکٹر 11 سی نزد سرسید پولیس اسٹیشن کراچی میں منعقد کی جائے گی.جس کے آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ محمد سجاد نے جیت لی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی،گروپ چیف سعد الرحمن،گروپ چیف جمال باقر ایس کیو جی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک شعبہ اسپورٹس کے ہیڈ ارشد حسین، اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ، عالمگیر شیخ اور دیگر نے خطاب کیا عارف عثمانی نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »