روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اکتوبر, 2020

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ حماد اور نبیل نے فردوس الیون کو فتح سے ہمکنار کرادیا۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر) میڈیم پیسر حماد خان اور آف اسپنر نبیل خان نے تباہ کن اسپیل سے اپنی ٹیم فردوس الیون س سی کو دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں راٸل کنگز سی سی کے خلاف 4 وکٹوں کی فتح سے ہمکنار کرادیا۔قاٸد اعظم پارک اسٹیل ٹاٶن کرکٹ گراٶنڈ پر راٸل کنگز سی سی پہلےبیٹنگ کرتے ہوۓ 105 رنز ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح

کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آنے والا سال یوتھ کا سال ہوگا۔ مزید آل پاکستان کے کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کروائیں گے۔ مشیر کھیل۔(ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ) 17 سال کے بعد بالآخر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ کی صورت میں نیشنل فٹ بال کی واپسی ہوگئی۔ ایونٹ کا شاندار افتتاح عبدالخالق ...

مزید پڑھیں »

پی او اے ملک میں وزیراعظم کی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے،محمد خالد محمود

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل محمد خالد محمود نے کہا ہے کہ پی او اے ملک میں وزیراعظم کی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے اور کھیل کے میدانوں کو سرسبزکرنے کے ساتھ ساتھ اردگرد کے ماحول کو بھی سرسبزبنانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ملک میں شجرکاری مہم کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ میں کے پی، سدرن پنجاب اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مریدکے کنٹری کلب میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 85 رنز سے شکست دے دی۔ اسماعیل خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بلوچستان کی پوری ٹیم 154 رنز کے تعاقب میں 68 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اسماعیل خان نے 9 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ بلوچستان کا صرف ایک بلے ...

مزید پڑھیں »

تیسری سید آصف شا علی ہ میموریل خیبر پختونخواٹیبل ٹینس چمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)تیسراسید آصف علی شاہ میموریل خیبر پختونخواٹیبل ٹینس چمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی،اس چمپئن شپ میں صوبے بھر سے100کے قریب مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبا دمعیث ثناء اللہ تھے جنہوںنے باقاعدہ چمپئن شپ کا اافتتاح کیا۔اس موقع پرپاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر شہزاد اسلام ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے شامل سکواڈ میں تمام کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئےتھے، جس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب وہ بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں۔ لاہور کے مقامی ...

مزید پڑھیں »

نئےنظام کے تحت گزشتہ سال کھیلی گئی قائداعظم ٹرافی کی جھلکیاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)18 اکتوبر کو مکمل ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی اب 25 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہونے والی قائداعظم ٹرافی میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد اب قائداعظم ٹرافی بھی کوویڈ19 پروٹوکولز کے تحت کھیلی جائے گی۔ اس سے قبل پی سی بی نے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواشطرنج(چیس)ایسوسی ایشن کے انتخابات6نومبر کو پشاور میں ہونگے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواشطرنج(چیس)ایسوسی ایشن کے انتخابات6نومبر کو پشاور میں ہونگے،اس حوالے سے صوبائی جنرل کونسل کا اجلاس پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگاجس میں صوبے کے تمام ڈویژن ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں سمیت فیڈریشن،اولمپک اور سپورٹس بورڈ کے نمائندے شریک ہونگے۔صوبائی چیس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمر خان کے مطابق صوبے میں شطرنج (چیس)کے فروغ کیلئے بہت کام ہواہے جسکے ...

مزید پڑھیں »