روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اکتوبر, 2020

فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد کھوکھر کے مختلف اضلاع میں ہاکیاں تقسیم کرنے کے اقدام کو سراہا

بہاولپور (سپورٹس لنک رپورٹ)فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد کھوکھر کے مختلف اضلاع میں ہاکیاں تقسیم کرنے کے اقدام کو سراہا ہے۔ قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے سلسلہ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) محمدخالد سجاد کھوکھر نے مختلف ڈویژنوں کے دورے کیے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد ...

مزید پڑھیں »

قائد ملت اسپورٹس فیسٹول میں ڈبل وکٹ ٹرافی رافع و زیشان لے اڑے۔T20 کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری کے نام

کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کی ڈبل وکٹ ٹرافی رافع صدیقی اور زیشان قاسم کی جوڑی لے اڑی جبکہ T20 کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے حاصل کرلیا۔ ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں منعقدہ ایونٹ میں ولید شیخ اور شیراز خان پر مشتمل جوڑی رنرز اپ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی، پوائنٹس سسٹم اور پلینگ کنڈیشنز میں اہم تبدیلیاں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے پاکستان کے پریمیئرکرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی، کے لیے نیا مگر مقابلے سے بھرپور پوائنٹ سسٹم متعارف کروادیا ہے۔ نئے پوائنٹ سسٹم کو متعارف کروانے کا مقصد ایونٹ کے زیادہ سے زیادہ میچز کو نتیجہ خیز بنانا ہے۔ کراچی کے چار مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ...

مزید پڑھیں »