روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 اکتوبر, 2020

فرسٹ الیون میں شامل 9 کھلاڑیوں کے لئے گئے کووڈ ٹیسٹ منفی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ الیون اسکواڈز میں شامل مجموعی طور پر 9 کھلاڑیوں کے گزشتہ روز کوویڈ19 ٹیسٹ لیے گئے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں لیے گئے ان تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔ یہ ٹیسٹ صرف ان 9 کھلاڑیوں کے ہی لیے گئے ہیں جن میں بخار یا نزلہ کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ یہ فیصلہ اسکواڈ میں شامل ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیا

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیاافغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو تربیتی کیمپ لگوہ دیئے خواتین کرکٹرز کو کرکٹ کے حوالے سے ٹرین کیا جا رہا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ مستقبل میں اپنی خواتین کرکٹ ٹیم کا خواہشمند ہے

مزید پڑھیں »

آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ میں مینز سنگلز کا میدان سجاد شاہ نے جیت لیا۔

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ڈی ایچ اے گجرانوالہ، مائوٹن ڈیو اینڈ ڈیکسی پاکستان کے تعاون سے کھیلی گئی آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے مینز سنگلز ایونٹ میں سجاد شاہ نے میدان مار لیا جبکہ احمر سلدیڑا اور دنیال شاہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے، چیمپین ...

مزید پڑھیں »