لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ ایونٹ کے5 میں سے 4میچوں میں فتوحات کے بعد سنٹرل پنجاب نے 8 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرکے ٹائٹل اپنے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2020
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھی میچ فکسنگ،تحقیقات کا آغاز ہو گیا
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) فرانسیسی دفتر استغاثہ نے ٹینس کھیل کے بڑے ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں میچ فکسنگ کی باقاعدہ چھان بین شروع کر دی ہے۔حکام کی جانب سے فرنچ اوپن کے جس میچ میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں وہ ویمن ڈبلز کا تھا۔ اس میچ میں 30 ستمبر کو کھیلا گیا تھا جس میں رومانیہ ...
مزید پڑھیں »نوشہرہ میں کھیلے جانیوالے نوشہرہ پریمئر کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ اور ضلعی سپورٹس آفیسر کے زیر اہتمام ضلع نوشہرہ سمیر صوبے بھر میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ایک بڑااقدام ،نوشہرہ میں منعقدہ نوشہرہ پریمئر کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا،گریژن کلب گراونڈ نوشہرہ کینٹ میں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔اس تقریب کے مہمان خصوصی پی ٹی آئی کے ...
مزید پڑھیں »واپڈا انڈومنٹ فنڈ فار اسپورٹس کے سلسلے میں خیبرپختونخواکے دواضلاع پشاور اور سوات ٹرائلز 10 اکتوبر اور 13 اکتوبر کو ہونگے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)واپڈا انڈومنٹ فنڈ فار اسپورٹس کے سلسلے میں خیبرپختونخواکے دواضلاع پشاور اور سوات کے بچوں اور بچیوں کے لئے ٹرائلز 10 اکتوبر کو پشاور اور 13 اکتوبر کو گراسی گراونڈ سوات میں ہونگے۔پاکستان واپڈا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ان ٹرائلز کو شفاف بنانے کے لئے ملک بھر سے واپڈا کوچزکو پشاور اور سوات مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،مشکلات کا شکار سدرن پنجاب اور بلوچستان نے سکواڈز میں تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں مشکلات کا شکار سدرن پنجاب، سنٹرل پنجاب اور بلوچستان نےاپنے اپنے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست دو نوں ٹیموں، ناردرن اور خیبر پختونخوا سمیت سندھ نے اپنے اسکواڈ میں کوئی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،پہلے مرحلے میں عبدااللہ شفیق بلے بازوں میں اور شاہین آفریدی بائولرز میں نمبر ون
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)سنٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ کے پہلے مرحلے میں متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ تو نہ کرسکی مگران کی بیٹنگ لائن میں شامل 20 سالہ باصلاحیت ٹاپ آرڈر بیٹسمین عبداللہ شفیق نے ملتان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا خوب منوایا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو پر سنچری بنانے والے عبداللہ شفیق ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں بھی ڈیبیو میچ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا دوسرا مرحلہ کل 9 اکتوبر سے راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے رواں ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ کل 9 اکتوبر سے راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ 30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک کھیلی گئی ملتان لیگ میں شاداب خان کی زیر قیادت میدان میں اترنے والی ناردرن کی ٹیم نے پانچوں میچوں میں کامیابی حاصل کرکے ایونٹ میں سبقت برقرار رکھی ...
مزید پڑھیں »کوویڈ19 کی وجہ سے بائیو سیکیور ببل کا عادی ہوچکا ہوں، بابراعظم کا پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت کے لیے پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم آج راولپنڈی روانہ ہوں گے۔ وہ 9اکتوبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں سنٹرل پنجاب کی قیادت کریں گے۔ سنٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ کے پانچ میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی کے ساتھ فی ...
مزید پڑھیں »یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن کے تحت اسکول بوائز والی بال کورٹ حیدرآباد کا قیام
حیدرآباد(شاہد کاظمی)یوتھ اسپورٹس آرگنائزیشن حیدرآباد سندھ کے تحت اسکول بوائز کے لیئے والی بال کورٹ حیدرآباد کا قیام عمل میں آگیا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی و ڈویژنل والی بال ایسوسی حیدرآباد پرویز احمد شیخ نے افتتاح کیا۔اس موقع پر انہوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے آرگنائزیشن کے آفیشلز محی الدین شیخ،رمیز راجہ، عمران خان، ...
مزید پڑھیں »طحہ رضا کی ہیٹ ٹرک نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کو کراچی کا چیمپئین بنادیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ایسوسی ایشن کی ٹیم ڈسٹرکٹ سائوتھ کو 3-2 سے شکست دیکر کراچی چیمپئین بن گئی ، فائنل میں چیمپئن ٹیم کے کپتان طحہ رضا کی ہیٹ ٹرک اور بابر سعادات کے عمدہ کھیل نے فتح میں اہم کردار ادا کیا ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رائٹ ان سید محمد سعد علی ایونٹ کے بہترین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »