پشاور( کورٹس رپورٹر )پشاورکے مقامی عدالت میں ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست جمع کردی گئی ہیں محمد اکمل کی جانب سے دئیے جانیوالے درخواست میں بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کو فریق بنایا گیا ہے سول جج امتیاز احمد کی عدالت میں فضل حق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کردہ درخواست کی سماعت اٹھارہ نومبر کو ہوگی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 نومبر, 2020
سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہوگا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن و ڈسٹرکٹ سپورٹس نوشہرہ کی زیر اہتمام سپیشل سپورٹس فیسٹیول اٹھارہ نومبر سے شروع ہورہا ہے پبی سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں پانچ اضلاع پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، صوابی ، چارسدہ کے سپیشل کھلاڑی حصہ لینگے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوشہرہ جمشید خان کے مطابق فیسٹیول میں ایک سو بیس کے قریب ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے مختلف ہاکی سٹیڈیم نامور کھلاڑیوں سے منسوب کرنے کا پرپوزل تیار
پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاورسپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے ہاکی کے متعدد نامور کھلاڑیوں کے نام مختلف سٹیڈیم پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بارے میں پروپوزل تیار کیا جارہا ہے سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق متعدد بین الاقوامی کھلاڑیوں جن کی خدمات قومی اور بین الاقوامی سطح پر ہیں کے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ...
مزید پڑھیں »پشاور میں ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،چالیس کھلاڑی منتخب
پشاور( سپورٹس رپورٹر )صوبائی ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ٹیلنٹ ہنٹ میں ہاکی کے چالیس کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے ان کھلاڑیوں میں زیادہ تر کا تعلق پشاور اور بنوں سے ہے اس سلسلے میں پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں ٹیلنٹ ہنٹ میں ہاکی میں منتخب ہونیوالے کھلاڑیوں کا ٹرائلز مکمل ہوگیا اور چالیس کے قریب کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »اتھلیٹس کی تربیت کے لئے اکیڈمی شروع کررہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے منگل کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے سپورٹس کے فروغ کیلئے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے، اتھلیٹس کی تربیت کے لئے اکیڈمی شروع کررہے ہیں،اتھلیٹکس اکیڈمی پنجاب سٹیڈیم لاہور میں قائم کی جائے گی، ماہر کوچز اتھلیٹس کو تربیت دیں گے، اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری وصال خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں سیکرٹری فیڈریشن وصال خان کو آئین کی خلاف ورزی، جنرل کونسل اور ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کو نا ماننے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جوائنٹ سیکرٹری زینب شوکت کو نئے سیکرٹری کی تعیناتی تک اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اس بات کا فیصلہ پی او اے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان یونس خان کو بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے ۔ یونس خان کی تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 تک کے لیے کی گئی ہے۔اکتوبر/ نومبر 2022 میں آسٹریلیا میں شیڈول ایونٹ کا فائنل 13 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل یونس خان نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد منتقل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور میں خراب موسم کے باعث نیشنل انڈر19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد منتقل کردئیے گئے ہیں۔ لہٰذا فائنل سے قبل ایونٹ کے آخری دونوں راؤنڈز کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کے فائنل کے وینیو کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کے مابین ...
مزید پڑھیں »چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 16 ٹیموں کے ٹرائلز کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 16 ٹیموں کے انتخاب کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 16 نومبر کو ہوں گے۔ ملک بھر سے باصلاحیت اور بہتر ین کھلاڑیوں کے انتخاب کی غرض سے پی سی بی نے مختلف شہروں میں ٹرائلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹرائلز کی نگرانی قومی جونیئر ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اور ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ کے سب زیادہ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے علیم ڈار اور مائیکل گف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے فائنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کرنے والے احسن رضا اور آئی سی سی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »