روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 نومبر, 2020

شاہد خان آفریدی لنکا پریمیئرلیگ میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سری لنکا روانہ ہوگئے، شاہد آفریدی لنکا پریمئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی قیادت کریں گے۔ سابق کپتان فلائٹ مس ہونے کے سبب ایک روز تاخیر سے روانہ ہوئے، شاہد آفریدی پہلے کولمبو پھر وہاں سے ہمبن ٹوٹا جائیں گے۔ سری لنکا پریمئر لیگ کا آغاز 27 نومبر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ نے خلیف ٹیکنالوجیز کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ڈبلیو ایم ٹی آر فینٹسی اور کلپ رائٹس کے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔معاہدہ منسوخ ہونے کی وجہ کنٹریکٹ کی خلاف ورزیاں تھیں،متعلقہ کمپنی کو متعدد دفعہ معاہدے کی تعمیل کرنے کی یاد دہانیاں کروائی گئیں تھیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

جیو نیوز سپورٹس نے ایس ایس بی سجاس انٹرمیڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی

کراچی (سپورٹس رپورٹر)جیو نیوز سپورٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سجاس ریڈ کو تین رنز سے شکست دیکر ایس ایس بی سجاس انٹرمیڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کے سابق رکن پروفیسر اعجاز فاروقی نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 16 ہاکی چیمپئن شپ،پنجاب کی ٹیم کے ٹرائلز 25 اور26 نومبر کوہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی انڈر16ہاکی چیمپین شپ پشاور میں شرکت کے لئے پنجاب کی چارٹیموں کے ٹرائلز25اور26نومبرکو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہورمیں ہونگےتفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ ویژن کے تحت قومی کھیل کی ترقی اور فروغ کے لئے قومی انڈر 16 ہاکی چیمپین شپ پشاور میں 28 نومبر تا 10 دسمبر ...

مزید پڑھیں »