کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں خیبر پختونخواہ نے ناردرن کے خلاف پہلی اننگز میں دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 7 وکٹیں کھونے کے بعد 249 رنز بنا لیے ۔ خالد عثمان 59 اور محمد وسیم 20 رنز کے ساتھ تیسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے ۔ کامران غلام نے 67 رنز کی اننگز کھیلی ۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 نومبر, 2020
اولمپئن اور سابق صدر ہاکی فیڈریشن اختر رسول کورونا کا شکار ہو گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف اولمپیئن ہاکی پلیئر اختر رسول عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔اختر رسول کے بھائی خالد اقبال کے مطابق اختر رسول کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہیں اور پچھلے 11 دنوں سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ معروف اولمپیئن اختر رسول پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں ایک سابق کپتان سرفراز احمد اور دو ٹیسٹ ٹیم کے ریگولر فاسٹ بولر محمد عباس اور نسیم شاہ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز کے کپتان ...
مزید پڑھیں »دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا سپرد خاک
بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کو بیونس آئرس کے بیلا وسٹا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کی تدفین میں خاندان کے افراد اور قریبی احباب نے شرکت کی جب کہ تدفین سے قبل ہیرو کی میت کو بیونس آئرس کی سڑکوں سے گزار ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نیوزی لینڈ کرکٹ پر برس پڑے۔گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے پاکستانی اسکواڈ کو آخری وارننگ دی گئی تھی کہ کووڈ-19 کی ایس او پیز کی ...
مزید پڑھیں »زلمی فاؤنڈیشن اور پاک آسٹریا انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ سائنسز ہری پور کے درمیان ایم او یو پر دستخط
پاکستان سپر لیگ فرنچائز کھیلوں کے ساتھ ساتھ تعلیم اور نوجوانوں کی اسکل ڈیولپمنٹ کے لیے بھی کوشاں،زلمی فاؤنڈیشن اور پاک آسٹریا انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ سائنسز ہری پور کے درمیان ایم او یو پر دستخط کردئیے گئے۔ ہری پور میں قائم پاک آسٹریا انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ سائنسز ہری پور میں زلمی فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر سڈرک ایمل ایڈون اور ریکٹر پاک ...
مزید پڑھیں »سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں بلیک جیگرز کلب، حمید سپورٹس اور عباس میموریل کلب کی کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں بلیک جیگرز کلب، حمید سپورٹس اور عباس میموریل کلب کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ منی سپورٹس کمپلیکس میں ناظم آباد کراچی میں گذشتہ روز کھیلے گئے فٹ سال کے ایونٹ کے پہلے میچ میں بلیک ...
مزید پڑھیں »اے آر وائی ویب کی سچ ٹی وی کے خلاف یکطرفہ کامیابی، ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اسپورٹس بورڈ سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹونٹی کپ کے آخری گروپ میچ میں اے آر وائی ویب نے سچ ٹی وی کو دس وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سچ ٹی وی کے بلے باز اے آر وائی ویب کے باؤلرز ...
مزید پڑھیں »ینگ لیاری باکسنگ کلب نے تین گولڈ اور ایک سلور میڈلز کے ساتھ پہلی دوروزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کی سینئیر کیٹیگری کاٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ینگ لیاری باکسنگ کلب نے تین گولڈ اور ایک سلور میڈلز کے ساتھ پہلی دوروزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کی سینئیر کیٹیگری کاٹائٹل اپنے نام کرلیا جانباز باکسنگ کلب نے ایک گولڈ اور دو سلور میڈلز جیت کردوسری پوزیشن حاصل کی جونئیر کیٹیگری میں فقیرکالونی باکسنگ کلب نے تین گولڈ کے ساتھ پہلی جبکہ ینگ بلوچ کلب ...
مزید پڑھیں »